• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, مئی ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سنٹرل یونیورسٹی کشمیر میں یکم جولائی سے ہوگی گرمائی تعطیلات

سنٹرل یونیورسٹی کشمیر میں یکم جولائی سے ہوگی گرمائی تعطیلات

by امت ڈیسک
29/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر : سنٹرل یونیورسٹی کشمیر نے یکم جولائی سے 10 جولائی تک گرمائی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ ایسے میں یکم جولائی سےشروع ہونے والے گرمائی تعطیلات 10 روز تک جاری رہے گی۔ یونیورسٹی کی جانب سے اس حوالے سے باضاطہ طور نوٹیفیکشن جاری کر دی گئی ہے۔ یونیورسٹی نے 2026-27 کے تعلیمی سیشن کے لیے اپنے منظور شدہ تعلیمی کیلنڈر کے مطابق یکم جولائی سے 10 جولائی 2026 تک گرمائی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

نوٹیفیکشن کے مطابق گرمائی تعطیلات اگرچہ 10 روز تک جاری رہے گی تاہم معمول کی تعلیمی اور تدریسی سرگرمیاں 13 جولائی سے بحال ہوگی۔ ادھرگرمائی تعطیلات کے دوران ریسرچ سکالرز کے دیگر طلباء کے لیے آن لائن سہولیات دستیاب رکھی گئی ہیں۔وہیں یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق سبھی ڈینز، سربراہان، پرنسپلز، ڈائریکٹر کوآرڈینیٹر اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ مختلف شعبہ جات اس دوران انتظامی کام کاج کے لیے فعال رہیں گے۔

سرکلر میں کہا گیا ہے کہ ریسرچ اسکالرز اور پراجیکٹ اسٹاف اپنی تعلیمی اور تحقیقی سرگرمیاں آن لائن موڈ کے ذریعے متعلقہ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس، پرنسپل انویسٹی گیٹرز یا کنٹرولنگ آفیسرز کی نگرانی میں جاری رکھیں گے۔

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں چند دنوں سے درجہ حرارت میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ دن میں دھوپ رہنے کے باوجود شام کے اوقات میں تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں کہیں پر بارشیں بھی ہورہی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انجینئر رشید کی مسلسل قید نئی دہلی اور کشمیر کے درمیان رابطے کو کمزور کر رہی ہے: دورہ کرنے والے ارکانِ پارلیمنٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

انجینئر رشید کی مسلسل قید نئی دہلی اور کشمیر کے درمیان رابطے کو کمزور کر رہی ہے: دورہ کرنے والے ارکانِ پارلیمنٹ

انجینئر رشید کی مسلسل قید نئی دہلی اور کشمیر کے درمیان رابطے کو کمزور کر رہی ہے: دورہ کرنے والے ارکانِ پارلیمنٹ

29/05/2026
امرناتھ یاترا کی حفاظت کےلئے تاریخ میں پہلی بار 670 سی اے پی ایف کمپنیوں کی تعیناتی

امرناتھ یاترا کی حفاظت کےلئے تاریخ میں پہلی بار 670 سی اے پی ایف کمپنیوں کی تعیناتی

29/05/2026
امریکہ اور ایران کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق، ٹرمپ کی منظوری کا انتظار

امریکہ اور ایران کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق، ٹرمپ کی منظوری کا انتظار

29/05/2026
معروف اردو شاعر بشیر بدر 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف اردو شاعر بشیر بدر 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

28/05/2026
امریکی فوج نے ایران پر ایک اور حملہ کر دیا، ایران کا جوابی حملہ

امریکی فوج نے ایران پر ایک اور حملہ کر دیا، ایران کا جوابی حملہ

28/05/2026
عیدالاضحیٰ: کشمیر میں جامع مسجد، عیدگاہ میدان میں نماز عید ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، میر واعظ نظر بند

عیدالاضحیٰ: کشمیر میں جامع مسجد، عیدگاہ میدان میں نماز عید ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، میر واعظ نظر بند

27/05/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »