• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, مئی ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رام بن میں ٹرک نالے میں گر کر آگ کی لپیٹ میں آگیا، دو افراد جاں بحق

رام بن میں ٹرک نالے میں گر کر آگ کی لپیٹ میں آگیا، دو افراد جاں بحق

by امت ڈیسک
30/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
رام بن، 30 مئی: جموں سے سری نگر جا رہا چونا پتھر سے لدا ایک ٹرک ہفتہ کی صبح رام بن کے گنگرو علاقے کے قریب حادثے کا شکار ہو کر گہرے نالے میں جا گرا اور بعد ازاں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں دو افراد کی موت ہوگئی۔

حکام کے مطابق رجسٹریشن نمبر JK19A-0693 والا ٹرک جموں سے سری نگر کی جانب رواں تھا کہ گنگرو کے قریب ڈرائیور کا گاڑی پر قابو ختم ہوگیا، جس کے باعث ٹرک سڑک سے پھسل کر ملحقہ نالے میں جا گرا اور آگ لگ گئی۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور امدادی و بچاؤ کارروائیاں شروع کیں۔ حکام نے بتایا کہ اب تک جائے حادثہ سے دو لاشیں برآمد کی جا چکی ہیں۔

آخری اطلاعات موصول ہونے تک ریسکیو آپریشن جاری تھا جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سنٹرل یونیورسٹی کشمیر میں یکم جولائی سے ہوگی گرمائی تعطیلات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سنٹرل یونیورسٹی کشمیر میں یکم جولائی سے ہوگی گرمائی تعطیلات

سنٹرل یونیورسٹی کشمیر میں یکم جولائی سے ہوگی گرمائی تعطیلات

29/05/2026
انجینئر رشید کی مسلسل قید نئی دہلی اور کشمیر کے درمیان رابطے کو کمزور کر رہی ہے: دورہ کرنے والے ارکانِ پارلیمنٹ

انجینئر رشید کی مسلسل قید نئی دہلی اور کشمیر کے درمیان رابطے کو کمزور کر رہی ہے: دورہ کرنے والے ارکانِ پارلیمنٹ

29/05/2026
امرناتھ یاترا کی حفاظت کےلئے تاریخ میں پہلی بار 670 سی اے پی ایف کمپنیوں کی تعیناتی

امرناتھ یاترا کی حفاظت کےلئے تاریخ میں پہلی بار 670 سی اے پی ایف کمپنیوں کی تعیناتی

29/05/2026
امریکہ اور ایران کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق، ٹرمپ کی منظوری کا انتظار

امریکہ اور ایران کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق، ٹرمپ کی منظوری کا انتظار

29/05/2026
معروف اردو شاعر بشیر بدر 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف اردو شاعر بشیر بدر 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

28/05/2026
امریکی فوج نے ایران پر ایک اور حملہ کر دیا، ایران کا جوابی حملہ

امریکی فوج نے ایران پر ایک اور حملہ کر دیا، ایران کا جوابی حملہ

28/05/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »