• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جون ۱۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فائرمین بھرتی امتحان پیپر لیک معاملہ: اے سی بی نے چار افراد گرفتار کر لیا

فائرمین بھرتی امتحان پیپر لیک معاملہ: اے سی بی نے چار افراد گرفتار کر لیا

by امت ڈیسک
12/06/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر، 12 جون: انسدادِ بدعنوانی بیورو نے فائرمین اور فائرمین ڈرائیور بھرتی امتحان 2020 کے مبینہ پیپر لیک معاملے میں چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

اے سی بی کے مطابق گرفتار شدگان میں تین امیدوار اور ایک حاضر سروس فائرمین شامل ہیں۔ ان کی شناخت شمیم احمد ڈار (پلوامہ)، محمد عبد القیوم عرف وسیم (ہندواڑہ)، فیروز احمد یتو (بڈگام) اور فاروق احمد وانی (شوپیاں) کے طور پر ہوئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان سے پوچھ گچھ جاری ہے تاکہ مبینہ پیپر لیک سازش کے دیگر کرداروں اور بھرتی گھوٹالے میں ملوث افراد کی نشاندہی کی جا سکے۔ معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عمان کے ساحل پر بھارتی ملاحوں کی ہلاکت، بھارت کا امریکہ سے سخت احتجاج، امریکی سفارت کار طلب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمان کے ساحل پر بھارتی ملاحوں کی ہلاکت، بھارت کا امریکہ سے سخت احتجاج، امریکی سفارت کار طلب

عمان کے ساحل پر بھارتی ملاحوں کی ہلاکت، بھارت کا امریکہ سے سخت احتجاج، امریکی سفارت کار طلب

12/06/2026
مرکز نے صنعتی اور تجارتی صارفین کے لیے پٹرول پمپوں سے ڈیزل اور پٹرول کی خریداری پر پابندی عائد کر دی

مرکز نے صنعتی اور تجارتی صارفین کے لیے پٹرول پمپوں سے ڈیزل اور پٹرول کی خریداری پر پابندی عائد کر دی

12/06/2026
چاڈورہ میں اسکول بس حادثہ، ڈرائیور جاں بحق، دو طلبہ زخمی

چاڈورہ میں اسکول بس حادثہ، ڈرائیور جاں بحق، دو طلبہ زخمی

12/06/2026
جموں و کشمیر کانگریس کے  اندرونی جھگڑوں اور پارٹی مخالف سرگرمیوں کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی ٹیم تشکیل

جموں و کشمیر کانگریس کے اندرونی جھگڑوں اور پارٹی مخالف سرگرمیوں کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی ٹیم تشکیل

12/06/2026
رام بن میں سڑک مرمت کے باعث جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رات کے اوقات میں ٹریفک معطل

رام بن میں سڑک مرمت کے باعث جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رات کے اوقات میں ٹریفک معطل

12/06/2026
امیت شاہ نے کیا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ؛ عمر عبداللہ، منوج سنہا کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی

امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے وزیر داخلہ امت شاہ آج اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے

12/06/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »