• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جون ۱۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رام بن میں سڑک مرمت کے باعث جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رات کے اوقات میں ٹریفک معطل

رام بن میں سڑک مرمت کے باعث جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رات کے اوقات میں ٹریفک معطل

by امت ڈیسک
12/06/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں : سالانہ امرناتھ یاترا 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ کے ایک اہم حصے پر رات کے اوقات میں ٹریفک کی آمد و رفت محدود رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے یہ پابندیاں شاہراہ کی مرمت اور بٹومینس ری لیئنگ کے کام کو مکمل کرنے کے لیے عائد کی گئی ہیں.

حکام کے مطابق ناشری اور نویوگ ٹنل کے درمیان گاڑیوں کی آمد و رفت 12جون سے 17 جون کی درمیانی راتوں میں رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک مکمل طور پر معطل رہے گی۔قومی شاہراہ اتھارٹی آف انڈیا کی جانب سے شاہراہ کے اس اہم حصے پر سڑک کی مرمت اور ری سرفیسنگ کا کام انجام دیا جا رہا ہے تاکہ 3 جولائی سے شروع ہونے والی سالانہ امرناتھ یاترا کے دوران یاتریوں اور عام مسافروں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

ٹریفک حکام نے بتایا کہ تعمیراتی مقامات کے نزدیک گاڑیوں کے پھنسنے سے بچنے کے لیے شاہراہ کے دونوں اطراف اضافی پابندیاں بھی نافذ کی گئی ہیں۔ ان پابندیوں کے تحت جموں سے سرینگر جانے والی گاڑیوں کو متاثرہ دنوں میں شام 5 بجے کے بعد ادھم پور سے آگے جانے کی اجازت نہیں ہوگی، جبکہ کشمیر سے جموں کی جانب سفر کرنے والی گاڑیوں کو رات 8 بجے کے بعد قاضی گنڈ سے آگے بڑھنے سے روک دیا جائے گا حکام نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ وہ سفر شروع کرنے سے قبل تازہ ترین ٹریفک ایڈوائزری ضرور حاصل کریں،

خصوصاً 13، 15 اور 17 جون کو، جب رات کے اوقات میں ٹریفک پابندیاں نافذ رہیں گی ٹریفک پولیس نے عوام سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہراہ پر جاری ترقیاتی اور مرمتی کاموں کا مقصد امرناتھ یاترا اور عام ٹریفک کے لیے محفوظ اور ہموار سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جنوبی کشمیر میں 1500 کنال زرعی اراضی پر تنازعہ، سینکڑوں کسانوں کا مستقبل داؤ پر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امیت شاہ نے کیا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ؛ عمر عبداللہ، منوج سنہا کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی

امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے وزیر داخلہ امت شاہ آج اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے

12/06/2026
ایم پی لیڈ فنڈز: وادی کے تین اراکین پارلیمنٹ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان !

ایم پی لیڈ فنڈز: وادی کے تین اراکین پارلیمنٹ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان !

12/06/2026
جموں و کشمیر میں ہاکی ٹیلنٹ کی مضبوط بنیاد رکھی جا رہی ہے، مستقبل کے چیمپئنز یوٹی سے ابھریں گے: ایل جی

جموں و کشمیر میں ہاکی ٹیلنٹ کی مضبوط بنیاد رکھی جا رہی ہے، مستقبل کے چیمپئنز یوٹی سے ابھریں گے: ایل جی

11/06/2026
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات، جموں و کشمیر کو جلد ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات، جموں و کشمیر کو جلد ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

11/06/2026
عمان کے ساحل کے قریب امریکی حملے میں 3 بھارتی ملاح ہلاک: مرکزی وزیر کی تصدیق

عمان کے ساحل کے قریب امریکی حملے میں 3 بھارتی ملاح ہلاک: مرکزی وزیر کی تصدیق

11/06/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

کھنموہ صنعتی یونٹ میں کارکن مردہ حالت میں پایا گیا، تحقیقات جاری

11/06/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »