• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جون ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا 2026: جموں میں ٹریفک ایڈوائزری جاری، متعدد راستوں پر پابندیاں اور ڈائیورژن نافذ

امرناتھ یاترا 2026: جموں میں ٹریفک ایڈوائزری جاری، متعدد راستوں پر پابندیاں اور ڈائیورژن نافذ

by امت ڈیسک
30/06/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں : امرناتھ جی یاترا 2026 کے پُرامن اور منظم انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے ٹریفک پولیس سٹی جموں نے جامع ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق یاترا 3 جولائی 2026 سے شروع ہو کر 28 اگست 2026 تک جاری رہے گی، جبکہ یاتریوں کا پہلا قافلہ 2 جولائی کو بھگوتی نگر یاتری نواس سے روانہ ہوگا۔

ٹریفک پولیس کے مطابق بلتال جانے والے قافلے کی روانگی صبح 4 بجے جبکہ پہلگام قافلے کی روانگی صبح 4 بج کر 15 منٹ پر ہوگی۔ یاترا کے دوران شہر میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر مختلف شاہراہوں اور اہم چوراہوں پر قافلوں کی آمد و رفت کے دوران عام ٹریفک پر عارضی پابندیاں عائد کی جائیں گی ایڈوائزری کے مطابق کنال ہیڈ، شری بندا بہادر چوک، بیلی چرنا آر اینڈ بی پل، چوتھا توی پل، ایشیا کراسنگ، بکرم چوک، ویئر ہاؤس، بی سی روڈ، اندرا چوک، مہیش پورہ چوک، شکنتلا کراسنگ، امپھالا اور جانی پور سمیت متعدد اہم راستوں پر قافلوں کی نقل و حرکت کے دوران عام گاڑیوں کی آمد و رفت محدود رہے گی۔

ٹریفک پولیس نے نیشنل ہائی وے-44 پر بھی کٹ آف پوائنٹس مقرر کیے ہیں۔ بھاری گاڑیوں (HMVs) کے لیے رات 10 بجے جبکہ ہلکی گاڑیوں (LMVs) کے لیے رات 12 بجے کے بعد نجوال، کنجوانی، بجالتہ کٹ، سدھرا کٹ، اٹل چوک اور ٹی سی پی نگروٹہ سے ہائی وے پر داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ غیر قافلہ یاتریوں اور سیاحتی گاڑیوں کے لیے نگروٹہ میں دوپہر 12 بجے کٹ آف ٹائمنگ مقرر کی گئی ہے۔

یاتریوں کی گاڑیوں کے لیے ڈی آر ڈی او گراؤنڈ، بھگوتی نگر بیس کیمپ، بپو آسا رام آشرم، ووشو اسٹیڈیم، گورنمنٹ ویمنز کالج کے سامنے، بابا بندا بہادر چوک اور رائٹ بینک توی ریور فرنٹ سمیت مختلف مقامات پر پارکنگ کی سہولت فراہم کی گئی ہےٹریفک پولیس نے بعض علاقوں کو نو پارکنگ زون بھی قرار دیا ہے، جن میں کنال ہیڈ سے یاتری نواس، چوتھا توی پل سے ایشیا کراسنگ اور کے سی کراسنگ سے منڈا تک کا علاقہ شامل ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عمر عبداللہ کا پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط، جموں و کشمیر کے گوشت تاجروں کو راحت فراہم کرنے کا مطالبہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا پنجاب کے وزیراعلیٰ  کو خط، جموں و کشمیر کے گوشت تاجروں کو راحت فراہم کرنے کا مطالبہ

عمر عبداللہ کا پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط، جموں و کشمیر کے گوشت تاجروں کو راحت فراہم کرنے کا مطالبہ

29/06/2026
بہار گورنر اور جونیئر وزیر خارجہ، خامنہ ای کی آخری رسومات میں کریں گے شرکت

بہار گورنر اور جونیئر وزیر خارجہ، خامنہ ای کی آخری رسومات میں کریں گے شرکت

29/06/2026
دنیا میں شفاف انتخابات کے معاملے میں بھارت سرفہرست: چیف الیکشن کمشنر

دنیا میں شفاف انتخابات کے معاملے میں بھارت سرفہرست: چیف الیکشن کمشنر

29/06/2026
جموں و کشمیر میں برآمدات بڑھانے کے لیے نئے برآمد کنندگان تیار کرنا ہوں گے: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں برآمدات بڑھانے کے لیے نئے برآمد کنندگان تیار کرنا ہوں گے: عمر عبداللہ

29/06/2026
پولیس نے ہارڈپنزو واقعے پر ایف آئی آر درج کر لی، افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کا انتباہ

پولیس نے ہارڈپنزو واقعے پر ایف آئی آر درج کر لی، افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کا انتباہ

29/06/2026
چیف الیکشن کمشنر وادی وارد، بڈگام میں بوتھ لیول افسران سے کریں گے ملاقات

چیف الیکشن کمشنر وادی وارد، بڈگام میں بوتھ لیول افسران سے کریں گے ملاقات

28/06/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »