• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

فائل فوٹو

امر ناتھ یاترا پر امن طریقے سے اختتام پذیر،تقریباً 3لاکھ یاتریوں نے درشن کئے

by امت ڈیسک
11/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر//بادل پھٹنے کے واقعے سے ہونے والی ہلاکتوں کو چھوڑ کر شری امرناتھ جی یاترا پر امن طریقے اور بحسن و خوبی جمعرات کو رکھشا بندھن کے موقعے پراختتام پذیر ہوئی۔
تاہم امسال تین لاکھ سے زیادہ ہی یاتریوں نے ہی وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع پوتر گھپا کا درشن کیا جبکہ پہلے کم سے کم آٹھ لاکھ یاتریوں کے آنے کا اندازہ لگایا جا رہا تھا۔
یہ یاترا کورونا کی وجہ سے دو برسوں تک معطل رہنے کے بعد 30 جون کو شروع ہوئی تھی۔
حکام نے یاترا کو خوش اسلوبی سے پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے دیگر انتظامات کے علاوہ سیکورٹی کا فقیدالمثال بندوبست کیا تھا۔
یاترا کے دوران آٹھ جون کو بالتل بیس کیمپ کے نزدیک بادل پھٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں پندرہ یاتری از جان ہوئے تھے جس کے بعد حکام کو یاترا کچھ روز کے لئے معطل کرنا پڑی جبکہ 14 جولائی کو قاضی گنڈ میں ایک یاترا بس کو حادثہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں کم سے کم 37 یاتری زخمی ہوئے تھے۔
علاوہ ازیں موسمی حالات ناساز رہنے کے باعڈث بھی یاترا بیچ میں معطل رہ تھی۔
43 دنوں پر محیط اس یاترا کے دوران 47 یاتری کی دل کا دورہ پڑنے یا دوسری وجوہات کی بنا پر موت واقع ہوگئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ امسال مجموعی طور پر 3 لاکھ 3 ہزار 5 سو 2 یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا جن میں سے 32 ہزار8 سو 92 یاتریوں کو بالتل بیس کیمپ سے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے پوتر گھپا پہنچایا گیا۔
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے 2 اگست کو یاتریوں سے اپیل کی تھی کی وہ خراب موسمی حالات کے پیش نظر پانچ اگست تک ہی پوتر گھپا کی یاترا کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں تین دہائیوں بعد سنیما کی واپسی، سرینگر میں ملٹی پلیکس قائم

Next Post

جگدیپ دھنکھڑ نے 14ویں نائب صدر جمہوریہ کے طور پر حلف لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
جگدیپ دھنکھڑ نے 14ویں نائب صدر جمہوریہ کے طور پر حلف لیا

جگدیپ دھنکھڑ نے 14ویں نائب صدر جمہوریہ کے طور پر حلف لیا

دہلی میں بارہمولہ کے 28 سالہ نوجوان کی لاش مشتبہ حالات میں لاش برآمد

دہلی میں بارہمولہ کے 28 سالہ نوجوان کی لاش مشتبہ حالات میں لاش برآمد

راجوری حملہ: منوج سنہا کی سخت الفاظ میں مذمت

راجوری حملہ: منوج سنہا کی سخت الفاظ میں مذمت

رام بن میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال: دو خواتین پانی میں بہہ گئیں، بچاؤ کارروائی جاری

رام بن میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال: دو خواتین پانی میں بہہ گئیں، بچاؤ کارروائی جاری

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین نے کیا ویٹو

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین نے کیا ویٹو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »