• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر – جموں شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سرینگر – جموں شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

by امت ڈیسک
15/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سری نگر۔جموں قومی شاہراہ رامبن میں چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے پیر کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دی گئی۔ ایک ٹریفک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ سری نگر۔جموں قومی شاہراہ کو رامبن میں کیفٹیریا موڑ پر چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
انہوں نے کہا کہ سرینگر سونہ مرگ گمری روڈ کو بھی دراس میں بال پٹھنے کا واقعہ پیش آنے کے بعد بند کر دیا گیا ہے۔ تاہم جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل جاری ہے۔

قبل ذکر ہے کہ وادی کے لئے شہہ رگ کی حیثیت رکھنے والی قومی شاہراہ کے بند ہونے لوگوں کو گوناں گوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ شاہراہ کے بند ہونے سے جہاں ایک طرف گراں بازاری آسمان چھونے لگتی ہے وہیں دوسری طرف بازاروں میں بھی اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہوجاتی ہے۔یو این آئی

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

76واں یوم آزادی :جانئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا کہا

Next Post

کشمیر میں ہڑتال اور پتھر بازی اب تاریخ کا حصہ : ایل جی منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
کشمیر میں ہڑتال اور پتھر بازی اب تاریخ کا حصہ : ایل جی منوج سنہا

کشمیر میں ہڑتال اور پتھر بازی اب تاریخ کا حصہ : ایل جی منوج سنہا

یوم آزادی پر جموں و کشمیر پولیس سو سے زائد انعامات

یوم آزادی پر جموں و کشمیر پولیس سو سے زائد انعامات

جوبائیڈن نے آزادی کی 75 ویں سالگرہ پر ہندوستان مبارکباد دی

جوبائیڈن نے آزادی کی 75 ویں سالگرہ پر ہندوستان مبارکباد دی

سرینگر تصادم میں زخمی پولیس اہلکار دم توڑ گیا

سرینگر تصادم میں زخمی پولیس اہلکار دم توڑ گیا

مکیش امبانی کے خاندان کو دھمکی

مکیش امبانی کے خاندان کو دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »