• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

فائل فوٹو

بھگوتی نگر بیس کیمپ جموں سے 4703 یاتریوں کا ایک اور قافلہ امرناتھ کیلئے روانہ

by امت ڈیسک
21/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں، 21 جولائی:
جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے جمعرات کی صبح 4703 یاتریوں کا ایک اور قافلہ پہلگام اور بالتال کے لیے روانہ ہوا۔ سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان، 4703 یاتریوں کا ایک اور قافلہ جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے جمعرات کی صبح 4 بجے سے پہلے بالتال اور پہلگام کے لیے کل 156 گاڑیوں میں روانہ ہوا۔ اس قافلہ میں 3168 مرد، 1377 خواتین، 27 بچے، 115 سادھو، 16 سادھویاں شامل تھیں۔ اس قافلے سمیت جموں کے بیس کیمپ سے اب تک 1,29,610 یاتری امرناتھ یاترا کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔
وہیں بدھ کی رات سے رامبن میں مسلسل بارش کی وجہ سے، کیلے موڑ میں کیفے ٹیریا موڑ، سیری، مروگ، بیٹری چشمہ اور پنتھیال جیسے کئی مقامات پر ہوئی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے قومی شاہراہ پر ٹریفک بند ہے۔

اس کی وجہ سے جمعرات کی صبح جموں سے روانہ ہونے والے یاتریوں کی گاڑیوں کو بیس کیمپ چندرکوٹ میں ہی روک دیا گیا ہے۔ راستے صاف ہونے تک مسافروں کو چندرکوٹ بیس کیمپ میں رکھا جائے گا۔ ان مسافروں کے لیے کھانے پینے سمیت دیگر انتظامات کیے گئے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی پہلگام اور بالتل کے راستوں پر موسم ابر آلود ہے۔ اس کے باوجود دونوں راستوں سے عقیدت مندوں کو مقدس غار کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔ آج چندن واڑی سے 2500 اور بالتال سے 4000 مقدس گھپا کے درشن کرنے کے لئے روانہ کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھگوتی نگر بیس کیمپ جموں سے 4703 یاتریوں کا ایک اور قافلہ امرناتھ کیلئے روانہ

Next Post

تاریخ کے بدترین معاشی بحران کے درمیان سری لنکا کے نئے صدر کی حلف برداری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
تاریخ کے بدترین معاشی بحران کے درمیان سری لنکا کے نئے صدر کی حلف برداری

تاریخ کے بدترین معاشی بحران کے درمیان سری لنکا کے نئے صدر کی حلف برداری

اسرائیلی صحافی نے مکہ مکرمہ میں داخل ہوکر رپورٹ بنانے پر معافی مانگ لی

اسرائیلی صحافی نے مکہ مکرمہ میں داخل ہوکر رپورٹ بنانے پر معافی مانگ لی

پولیس نے مچھر کے خون سے عادی مجرم پکڑلیا

پولیس نے مچھر کے خون سے عادی مجرم پکڑلیا

پلوامہ میں دیوار گرنے سے 3 مزدور جاں بحق

پلوامہ میں دیوار گرنے سے 3 مزدور جاں بحق

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بڈگام میں لوگوں کو لوٹنے والے گروہ کا پردہ فاش، پانچ گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »