• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگر مگر کی صورتحال کے بعد پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اگر مگر کی صورتحال کے بعد پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

by امت ڈیسک
06/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ٹی 20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں شاہینوں نے بنگلہ دیش کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پہلے کھیلتے ہوئے بنگال ٹائیگرز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بناسکی، بنگلہ دیش کی جانب سے نجم الحسن شنٹو 54 رنز بناکر نمایاں رہے۔

دیگر کھلاڑیوں میں کپتان شکیب الحسن اور نور الحسن صفر، لٹن داس 10، سومیا سرکار 20، عفیف حسین 14، مصدق حسین 5، تسکین احمد 1 رنز بناسکے۔

پاکستان کی جانب سے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے 4، شاداب خان 2 جبکہ افتخار احمد اور حارث رؤف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

128 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے محتاط آغاز فراہم کیا، جس کے باعث قومی ٹیم ابتدا سے پریشر میں نظر آئی۔

کپتان بابراعظم ایک بار پھر اوپننگ میں ناکام رہے، انہوں نے 33 گیندوں پر 25 رنز بنائے، محمد رضوان 32 جبکہ محمد نواز 4 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

میچ کے اختتامی لمحات میں نوجوان بلے باز محمد حارث نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور 18 گیندوں پر 31 رنز کی اننگز کھیلی، شان مسعود بھی 24 رنز کی نا قابل شکست اننگز کھیلی، بنگلہ دیش کی جانب سے تسکین احمد، عبادت حسین اور شکیب الحسن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سریلنکن کرکٹر دنوشکا گوناتھیلا آسٹریلیا میں جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

Next Post

سیتا رمن کا جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی پر غور کااشارہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
سیتا رمن کا جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی پر غور کااشارہ

سیتا رمن کا جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی پر غور کااشارہ

سری نگر لیہہ ہائی وے، مغل روڈ برف باری کے بعد ٹریفک کےلئے بند

سری نگر لیہہ ہائی وے، مغل روڈ برف باری کے بعد ٹریفک کےلئے بند

بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی کے ساتھ ایک منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی کے ساتھ ایک منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

بھارت نے زمبابوے کو 71 رنز سے شکست دے دی

بھارت نے زمبابوے کو 71 رنز سے شکست دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »