• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سب انسپکٹر بھرتی گوٹالہ :سی بی آئی نے مزید سا ت افراد کو گرفتار کر لیا

سب انسپکٹر بھرتی گوٹالہ :سی بی آئی نے مزید سا ت افراد کو گرفتار کر لیا

by امت ڈیسک
10/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کشمیر میں سب انسپکٹر بھرتی عمل میں بڑے پیمانے پر گوٹالے کے کیس میں سی بی آئی نے تحقیقاتی عمل تیز کرتے ہوئے مزید سات افراد کی گرفتاری عمل میںلاکر ان کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جس کے ساتھ ہی گرفتاریوں کی تعداد 20تک پہنچ گئی ہے ۔ ادھر گرفتار شدہ افراد کو جموں کی ایک عدالت میں پیش گیا ۔ سی این آئی کے مطابق سنیٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن ( سی بی آئی ) نے جموں کشمیر میں سب انسپکٹر بھرتی عمل میں بڑے پیمانے پر گوٹالے کے معاملے میں تحقیقات میں مزید تیزی لائی ہے ۔ معلوم ہو اہے کہ سی بی آئی نے جمعرات کو جموں و کشمیر میں پولیس سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ کے سلسلے میں جموں کے مختلف علاقوں میں چھاپے ڈالیں جس دوران مزید سات افرادکی گرفتاری عمل میںلائی گئی ہے جو اس گوٹالے میں ملوث ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ سی بی آئی نے مزید سات گرفتار یاں مختلف علاقو ں میں چھاپہ مار کارروائیاں انجام دینے کے دوران عمل میںلائی ۔ معلوم ہوا ہے کہ سب انسپکٹر بھرتی گوٹالے معاملے میں مزید سات ملزمان کی گرفتاری کے ساتھ ہی اس کیس میں ابھی تک 20گرفتاریاں ہوئی ہے ۔ خیال رہے کہ سی بی آئی نے جموں و کشمیر حکومت کے ایک حوالہ پر 3 اگست کو کیس کی تحقیقات اپنے ہاتھ میں لے لی تھیں۔انہوں نے بتایا کہ ایجنسی نے اس کیس کے سلسلے میں اب تک 20 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ اس سے قبل جموں کشمیر میں سب انسپکٹر بھرتی عمل میں گوٹالے کے بعد مرکزی تحقیقاتی بیورو ( سی بی آئی ) نے اس معاملے کی تحقیقات اپنی ہاتھ میں لی اور ملوثین افراد کے خلاف کریک ڈاﺅن بڑے پیمانے پر شروع کر دیا گیا جس کے چلتے سی بی آئی نے پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ، سی آر پی ایف اہلکار سمیت 20افراد کی گرفتاری عمل میںلائی ۔ ادھر گرفتار کئے گئے افراد کو سی بی آئی نے ایک عدالت میں پیش کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چیف سیکریٹری کی عالمی سرمایہ کاروں کو جموں کشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت

Next Post

فوج جنگ کےلیے تیار رہیے: چینی صدر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
فوج جنگ کےلیے تیار رہیے: چینی صدر

فوج جنگ کےلیے تیار رہیے: چینی صدر

بھارت ایسے عالمی نظام میں یقین نہیں رکھتا جہاں چند ممالک کو دوسروں سے بالاتر سمجھا جاتا ہے:راجناتھ سنگھ

بھارت ایسے عالمی نظام میں یقین نہیں رکھتا جہاں چند ممالک کو دوسروں سے بالاتر سمجھا جاتا ہے:راجناتھ سنگھ

جموں کشمیر میں حالات بگاڑنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا :فوجی سربراہ

جموں کشمیر میں حالات بگاڑنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا :فوجی سربراہ

کرائم برانچ سری نگر نے نوکریوں کے جعلی آرڈر  فراہم کرنے میں ملوث 3 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

کرائم برانچ کشمیر نے فرضی سیول انجینئر کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

کئی ریاستوں میں کانگریس اقتدار سے باہر، پارٹی کے تئیں عوام کا غصہ /وزیر اعظم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »