• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
قطرمیں فٹ بال عالمی کپ کے موقع پرمصافحہ نئے تعلقات کا آغازہوگا:السیسی ،ایردوآن

قطرمیں فٹ بال عالمی کپ کے موقع پرمصافحہ نئے تعلقات کا آغازہوگا:السیسی ،ایردوآن

by امت ڈیسک
22/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

دوحہ: مصر کے صدرعبدالفتاح السیسی اور ان کے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن نے قطرمیں فٹ بال عالمی کپ کی افتتاحی تقریب میں مصافحے کو دوطرفہ تعلقات کا ایک نیا آغاز قراردیا ہے۔

دونوں رہ نما اتوار کو ورلڈکپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے دوحہ میں موجود تھے اوران کے درمیان کئی سال کے بعد پہلی مرتبہ بالمشافہہ علیک سلیک ہوئی تھی اور انھوں نے ایک دوسرے سے مصافحہ کیاتھا۔

مصر کے ساتھ ترکیہ کے تعلقات گذشتہ قریباً ایک عشرے سے کشیدہ چلے آرہے ہیں۔دونوں ملکوں میں دوطرفہ تعلقات اس وقت کشیدگی کا شکار ہوگئے تھے جب مصر کے اس وقت کے آرمی چیف جنرل عبدالفتاح السیسی نے 2013 میں الاخوان المسلمون کے منتخب صدرڈاکٹرمحمدمرسی کی حکومت کو معزول کرنے کی قیادت کی تھی اور ان سمیت الاخوان کے قائدین کو پابندسلاسل کردیا تھا اور پھر خود برسراقتدارآگئے تھے۔

ترک صدر نے ڈاکٹرمرسی مرحوم اور ان کی جماعت کی بھرپورحمایت کی تھی اور مصری حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کرلیے تھے۔انھوں نے ڈاکٹرمرسی اورالاخوان کے قائدین اور کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن اورانتقامی قانونی کارروائیوں کی شدید مذمت کی تھی۔

ترکیہ نے گذشتہ سال خطے میں امریکا کے اتحادی عرب ممالک کے ساتھ تناؤ کو کم کرنے پر زوردیاتھا اور ان کے ساتھ نیا سلسلۂ جنبانی شروع کیا تھا۔اس نے مصر کے ساتھ بھی گذشتہ سال اعلیٰ سطح پرسیاسی مشاورت کا آغازکیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فٹ بال ورلڈ کپ: افتتائی تقریب میں آدھے جسم والا قطری میزبان فٹ بال مقابلوں میں توجہ کا مرکز بن گیا

Next Post

انڈونیشیا: مغربی جاوا صوبے میں زلزلے کے سبب 46 افراد ہلاک، 700 سے زیادہ زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
انڈونیشیا: مغربی جاوا صوبے میں زلزلے کے سبب 46 افراد ہلاک، 700 سے زیادہ زخمی

انڈونیشیا: مغربی جاوا صوبے میں زلزلے کے سبب 46 افراد ہلاک، 700 سے زیادہ زخمی

طالبان کا نماز جمعہ میں ایک ہی خطبہ دینے کا حکم

طالبان کا نماز جمعہ میں ایک ہی خطبہ دینے کا حکم

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ؛ 162 افراد جاں بحق

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ؛ 162 افراد جاں بحق

وادی میں ریت نکالنے کے ٹھیکے بند

وادی میں ریت نکالنے کے ٹھیکے بند

”دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک سے حساب لیا جانا چاہیے“: وزیر اعظم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی کو جان سے مارنے کی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »