• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

by امت ڈیسک
16/01/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

اُمت ویب ڈیسک//

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے جمعرات کے روز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ سعودی سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں حالیہ پیش رفت پر گفتگو کی اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا۔

دوسری جانب سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے جمعرات کے روز عمان کے وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسعيدی سے بھی ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ ایس پی اے کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے خطے میں تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا اور پورے خطے میں سلامتی اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا۔

وزیر خارجہ نے فرانس کے وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو سے بھی فون پر بات چیت کی، جس کے دوران انہوں نے علاقائی صورتحال میں حالیہ پیش رفت اور اس کے خطے کی سلامتی اور استحکام پر پڑنے والے اثرات پر گفتگو کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

والدین کی قربانیوں کی کوئی انتہا نہیں

Next Post

ٹرمپ کو وینزویلا کی اپوزیشن رہنما کی جانب سے نوبل امن انعام کا تمغہ پیش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
ٹرمپ کو وینزویلا کی اپوزیشن رہنما کی جانب سے نوبل امن انعام کا تمغہ پیش

ٹرمپ کو وینزویلا کی اپوزیشن رہنما کی جانب سے نوبل امن انعام کا تمغہ پیش

کشمیر کے ڈاکٹر کی حکومت سے اپیل، مکہ میں زیرِ علاج اہلیہ کو سری نگر منتقل کرنے کی درخواست

کشمیر کے ڈاکٹر کی حکومت سے اپیل، مکہ میں زیرِ علاج اہلیہ کو سری نگر منتقل کرنے کی درخواست

علیحدہ جموں کا مطالبہ اب بھی زندہ ہے، نیشنل لا یونیورسٹی یا تو جموں آئے یا نہ آئے: بی جے پی ایم ایل اے وکرم رندھاوا

علیحدہ جموں کا مطالبہ اب بھی زندہ ہے، نیشنل لا یونیورسٹی یا تو جموں آئے یا نہ آئے: بی جے پی ایم ایل اے وکرم رندھاوا

لال قلعہ دھماکہ: عدالت نے این آئی اے کی حراست میں ملزم خاتون ڈاکٹر کو اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت دی

لال قلعہ دھماکہ: عدالت نے این آئی اے کی حراست میں ملزم خاتون ڈاکٹر کو اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت دی

ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ خوش آئند: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا ایرانی عوام سے متحد ہوکر ’امریکہ، اسرائیل کی چال‘ کو ناکام بنانے کا مشورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »