• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھاجپا جموں وکشمیر میں چناو ٹال رہی ہے:عام آدمی پارٹی

بھاجپا جموں وکشمیر میں چناو ٹال رہی ہے:عام آدمی پارٹی

by امت ڈیسک
25/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
عام آدمی پارٹی نے جمعے کے روز یہاں احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ بی جے پی جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کرنے کو ٹال رہی ہے۔

احتجاجی جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے اور انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس بھی اٹھا رکھے تھے۔

اس موقع پر ہرش دیو سنگھ نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کے کہنے پر جموں و کشمیر میں چناؤنہیں کروائے جارہے ہیں۔

سنگھ نے کہا”چناؤ کو لگاتار ٹالا جا رہا ہے بی جے پی زمینی سطح پر اکھڑ چکی ہے اب الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے “۔

ان کا کہنا تھا کہ سال2018 میں یہاں اسمبلی بند ہوئی ہے تب سے یہاں جمہوری نظام کو بحال نہیں کیا جا رہا ہے۔

سنگھ نے کہا کہ بی جے پی اپنے منظور نظر لیڈروں کے ذریعے جموں و کشمیر میں حکومت چلانا چاہتی ہے ۔ان کا الزام تھا کہ یہاں رشوت کا بول بالا ہے اور لوگوں کی کوئی شنوائی نہیں ہو رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ڈی پی کے حمایت یافتہ امیدوار حاجن اے ڈی ڈی سی سیٹ جیتیں گے: طاہر قادری

Next Post

ہندواڑہ : ماور نالہ میں گر کر کمسن بچی لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
Next Post
ہندواڑہ : ماور نالہ میں گر کر کمسن بچی لقمہ اجل

ہندواڑہ : ماور نالہ میں گر کر کمسن بچی لقمہ اجل

مرکز نے ریاستوں اور یونین ٹیریٹوری کو جی ایس ٹی معاوضے کے طور پر 17,000 کروڑ روپے جاری کیے

مرکز نے ریاستوں اور یونین ٹیریٹوری کو جی ایس ٹی معاوضے کے طور پر 17,000 کروڑ روپے جاری کیے

جموں کشمیر کی حتمی ووٹر لسٹ میں 7.72 لاکھ نئے ووٹرز شامل

جموں کشمیر کی حتمی ووٹر لسٹ میں 7.72 لاکھ نئے ووٹرز شامل

اشوک یادو نے بی ایس ایف کشمیر آئی جی کی کمان سنبھال لی

اشوک یادو نے بی ایس ایف کشمیر آئی جی کی کمان سنبھال لی

ڈینگی متاثرین کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز

ڈینگی متاثرین کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »