• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہلاکتوں کی تعداد اکیس ہزار سے تجاوز،  ریسکیو آپریشن ابھی بھی جاری

ہلاکتوں کی تعداد اکیس ہزار سے تجاوز، ریسکیو آپریشن ابھی بھی جاری

by امت ڈیسک
10/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
انقرہ: ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے تباہ کن زلزلے سے تباہی اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کی خبریں سامنے آرہی ہے۔ زلزلے سے قبل یہ سرحدی علاقے کبھی یہ خوبصورت شہر ہوا کرتا تھا آج ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے دونوں ممالک میں تقریباً 21 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ دونوں ممالک کے حالات ابتر ہو چکے ہیں۔ زلزلے سے ہزاروں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ملبے میں دبے لوگوں کو نکالنے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ زلزلے کو چار دن گزر چکے ہیں، ایسے میں ملبے میں دبے لوگوں کے بچنے کی امید بہت کم ہورہی ہے۔ ساتھ ہی ترکیہ اور شام میں شدید سردی کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مزید مشکلات پیش آرہی ہے۔

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ برف باری اور بارش کے باعث زلزلے سے متاثرہ دونوں ممالک میں امدادی کام متاثر ہو رہا ہے۔ ایمرجنسی سروسز کی ٹیموں کو ریسکیو میں کافی دشواری کا سامنا ہے۔ ترکیہ کے کئی شہروں میں درجہ حرارت 9 سے منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ایسی صورتحال میں لوگوں کو ہائپوتھرمیا کا خطرہ ہوتا ہے۔واضح رہے کہ 6 فروری کو شام اور ترکی میں زلزلے کے 3 بڑے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ترکی کے وقت کے مطابق پہلا زلزلہ صبح 4 بجے (7.8)، دوسرا صبح 10 بجے (7.6) اور تیسرا سہ پہر 3 بجے (6.0) پر آیا۔ اسی دوران 243 آفٹر شاکس بھی درج کیے گئے۔ ان کی شدت 4 سے 5 تھی۔ ترکیہ میں 7 فروری کی صبح ایک اور زلزلہ آیا۔ جس کی شدت 8.53 ریکارڈ کی گئی۔ اسی دن 12:41 بجے 5.4 شدت کا زلزلہ آیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ادھم پورہ میں سڑک حادثہ، متعدد افراد زخمی

Next Post

گلمرگ میں کھیلو انڈیا سرماری کھیلوں کا افتتاح

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
گلمرگ میں کھیلو انڈیا سرماری کھیلوں کا افتتاح

گلمرگ میں کھیلو انڈیا سرماری کھیلوں کا افتتاح

انتظامیہ میں تبدیلیاں اور تقرریاں ، وجے کمار بدھوری نئے صوبائی کمشنر تعینات

انتظامیہ میں تبدیلیاں اور تقرریاں ، وجے کمار بدھوری نئے صوبائی کمشنر تعینات

کشمیر کبھی پتھر بازی کےلیے جانا جاتا تھا، اب کھیلوں کا مرکز بن گیا ہے:انوراگ ٹھاکر

کشمیر کبھی پتھر بازی کےلیے جانا جاتا تھا، اب کھیلوں کا مرکز بن گیا ہے:انوراگ ٹھاکر

گلمرگ جلد ہی سرمائی کھیلوں کے لیے سنٹر آف ایکسیلنس بنے گا: ایل جی

گلمرگ جلد ہی سرمائی کھیلوں کے لیے سنٹر آف ایکسیلنس بنے گا: ایل جی

انسدادِ تجاوزات مہم کے خلاف سرینگر میں اپنی پارٹی کا احتجاج

انسدادِ تجاوزات مہم کے خلاف سرینگر میں اپنی پارٹی کا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »