• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جسٹس این کے سنگھ، جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

جسٹس این کے سنگھ، جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

by امت ڈیسک
12/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے آج جسٹس نونگمیکاپم کوٹیشور سنگھ کو جموں و کشمیر اور لداخ عدالت عالیہ کا چیف جسٹس تعینات کیا ہے۔

راشٹرپتی بھون سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں مرکزی وزارت قانون و انصاف نے کہا کہ صدرجمہوریہ نے گوہاٹی ہائی کورٹ کے جج جسٹس این کے سنگھ کو جموں و کشمیر ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا ہے جبکہ وہ جسٹس تاشی رابستان کی جگہ پر فائز ہوں گے جو گذشتہ ایک ماہ سے عدالت عالیہ کے عارضی چیف جسٹس تھے۔

جسٹس این کے سنگھ یکم مارچ 1963 کو منی پور کے دارلحکومت امپھال میں پیدا ہوئے۔ انکے والد منی پور کے پہلے ایڈوکیٹ جنرل تھے۔ انہوں نے کچھ عرصہ سپریم کوٹ میں بطور وکیل بھی کام کیا تھا اور اس کے بعد وہ گوہآٹی منتقل ہوئے جہاں انہیں 2008 میں سینئر ایڈووکیٹ نامزد کیا گیا۔

2011 میں جسٹس سنگھ نے گوہاٹی ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر حلف لیا تھا اور 2012 میں انہیں مستقل جج بنا دیا گیا۔ وہیں 2013 میں انہیں منی پور ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا گیا تھا اور بعد میں این کے سنگھ کو 2018 میں گوہاٹی ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا گیا۔

واضح رہے کہ صدر جموریہ ہند دروپدی مرمو کے دفتر کی جانب سے جاری ایک اور حکمنامہ میں بتایا گیا کہ سابق آرمی بریگیڈیئر بی ڈی مشرا کو لداخ یوٹی کا ایل جی مقرر کیا گیا ہے۔ اس سے قبل ماتھر کو 25 اکتوبر 2019 کو لداخ یونین ٹریٹری کا پہلا ایل جی تعینات کیا گیا تھا جبکہ وہ تین برس کے زائد عرصے سے اس عہدے پر فائذ رہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیرکو روزگار اور پیار کی جگہ بلڈوزر ملا: راہل گاندھی

Next Post

کپواڑہ میں بچے کا فلمی انداز میں جنم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
کپواڑہ میں بچے کا فلمی انداز میں جنم

کپواڑہ میں بچے کا فلمی انداز میں جنم

سوپور میں 81 کنال اراضی بازیاب

سوپور میں 81 کنال اراضی بازیاب

گلمرگ میں گزشتہ ایک دہائی میں دوسرا کم ترین درجہ حرارت ریکارڈ

گلمرگ میں گزشتہ ایک دہائی میں دوسرا کم ترین درجہ حرارت ریکارڈ

ترکیہ اور آرمینیا کا گیٹ تیس برس بعدامداد کےلیے کھول دیا گیا

ترکیہ اور آرمینیا کا گیٹ تیس برس بعدامداد کےلیے کھول دیا گیا

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں میں اول سے دسویں جماعت تک ہندی پڑھانے کا منصوبہ

تمام سرکاری اسکولوں میں ہندی مضمون پڑھانے کی خاطر کمیٹی تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »