• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پراپرٹی ٹیکس عوام کی فلاح و بہبود اور بہتر سہولیات کیلئے استعمال کیا جائے گا:  صوبائی کمشنر کشمیر

پراپرٹی ٹیکس عوام کی فلاح و بہبود اور بہتر سہولیات کیلئے استعمال کیا جائے گا: صوبائی کمشنر کشمیر

by امت ڈیسک
25/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پراپرٹی ٹیکس عوام کی فلاح و بہبود اور بہتر سہولیات کے لیے استعمال کیا جائے گا کا اعلان کرتے ہوئے صوبائی کمشنر کشمیر نے بتایا کہ ٹیکس سال میں صرف ایک بار وصول کیا جائے گا ۔

اسی دوران سرینگر میونسپل کمشنر نے کہا کہ کھاتوں میں موجود رقم صرف ترقیاتی مقصد کیلئے استعمال کی جائے گی۔

سرینگر میں صوبائی کمشنرکشمیر وی کے بیدھوری نے ایس ایم سی کمشنر، اطہر عامر خان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی کمشنر وی کے بدوری نے کہا کہ پراپرٹی ٹیکس نافذ کرنے کا مقصد لوگوں کیلئے بہتر سہولیات کو یقینی بنانا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ 1/3 آبادی پہلے ہی سے ہے جو پراپرٹی ٹیکس سے مستثنیٰ ہے کیونکہ ان کی جائیداد کا رقبہ 1000 مربع فٹ سے کم ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر ملک میں آخری نمبر پر ہے جہاں پر پراپرٹی ٹیکس لگایا جا رہا ہے۔ دیگر مقامات کے برعکس پراپرٹی ٹیکس بہت کم ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سانبہ میں زنگ آلود اینٹی ٹینک مائن برآمد

Next Post

وادی میں خشک موسم کے بیچ برف و باراں کی پیشگوئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
مغل روڈ پر برفباری، شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

وادی میں خشک موسم کے بیچ برف و باراں کی پیشگوئی

پی ڈی پی کارکنوں کا پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کیخلاف احتجاج

پی ڈی پی کارکنوں کا پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کیخلاف احتجاج

غلام نبی آزاد نے کانگریس لیڈر جئے رام رمیش کو بھیجا 2 کروڑ کا ہتک عزت کا نوٹس

غلام نبی آزاد نے کانگریس لیڈر جئے رام رمیش کو بھیجا 2 کروڑ کا ہتک عزت کا نوٹس

جموں و کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس ملک کی دیگر ریاستوں کے مناسب سب سے کم: لیفٹنٹ گورنر

جموں و کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس ملک کی دیگر ریاستوں کے مناسب سب سے کم: لیفٹنٹ گورنر

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پیسے دوگنا کرنے کا جھانسہ دینے والے پانچ افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »