• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بیوی کے آشنا کیساتھ بھاگنے پرشوہر نے انتقاماً آشنا کی بیوی سے شادی کرلی

بیوی کے آشنا کیساتھ بھاگنے پرشوہر نے انتقاماً آشنا کی بیوی سے شادی کرلی

by امت ڈیسک
05/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

پٹنہ: بہار میں ایک شخص کی بیوی نے آشنا کے ساتھ فرار ہوکر شادی کرلی جس پر اُس شخص نے انتقاماً آشنا کی بیوی سے شادی رچالی۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق یہ انوکھا واقعہ ریاست بہار میں پیش آیا۔ جس کی ابتدا 2009 میں ہوئی تھی جب نیرج اور روبی کی شادی ہوئی تھی۔ ان کے چار بچے بھی ہوئے تاہم روبی نے مکیش نامی شخص کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات رکھے۔

نیرج کی سختی پر 2022 میں روبی مکیش کے ساتھ فرار ہوگئی۔ نیرج نے پولیس میں مکیش کے خلاف بیوی کے اغوا کا مقدمہ درج کرایا تاہم جب اسے پتہ چلا کہ دونوں نے شادی کرلی تھی تو وہ غصے میں آگیا۔

نیرج غصے میں مکیش کے گھر پہنچا اور اس کی بیوی کو شادی کی پیشکش کردی۔ مکیش کی بیوی بھی اس سے تنگ تھی اس لیے راضی ہوگئی۔ گاؤں والوں نے دنوں کی شادی کرادی۔

اتفاق کی بات ہے کہ نیرج کی بیوی کی طرح مکیش کی بیوی کا نام بھی روبی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سعودی عرب؛ مساجد میں نمازیوں کی تصاویرلینے پر پابندی عائد

Next Post

گاندربل:محکمہ ریونیو کے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
گاندربل:محکمہ ریونیو کے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

گاندربل:محکمہ ریونیو کے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

جموں و کشمیرمیں جلد ہی اسٹوڈنٹ پولیس کیڈٹ اسکیم نافذ ہوگی

جموں و کشمیرمیں جلد ہی اسٹوڈنٹ پولیس کیڈٹ اسکیم نافذ ہوگی

جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

سرینگر میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی نقصان نہیں

بارہمولہ سڑک حادثے میں 1 ازجاں دوسرا زخمی

بارہمولہ سڑک حادثے میں 1 ازجاں دوسرا زخمی

پونچھ میں بارودی سرنگ دھماکے میں فوجی اہلکار شدید زخمی

پونچھ میں بارودی سرنگ دھماکے میں فوجی اہلکار شدید زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »