• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرحد پار سے ڈرون کے ساتھ باندھ کر نقدی رقم بھی بھیجی جاتی ہے :پولیس سربراہ

سرحد پار سے ڈرون کے ساتھ باندھ کر نقدی رقم بھی بھیجی جاتی ہے :پولیس سربراہ

by امت ڈیسک
05/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ کا کہنا ہے کہ آج کل سرحد پار سے ڈرون کے ساتھ باندھ کر نقدی رقم بھی بھیجی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی کو آئی ای ڈی لگانے کا کام دیا جاتا ہے تو اس کو ساتھ ہی نقدی رقم بطور ایڈوانس بھی دی جاتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سیاست والے اپنا کام کریں گے پولیس کو اپنا کام کرنا ہے۔ا
ن باتوں کا اظہار ڈی جی پی نے جموں میں تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہا :’ سیاست کرنے والے سیاست کریں گے لیکن سیکورٹی فورسز کو اپنا کام کرنا ہے۔
‘انہوں نے مزید بتایا کہ سیاسی اور غیر سیاسی آدمی اگر کوئی ایسا قدم اٹھاتا ہے جس سے امن و امان درہم برہم ہونے کا احتمال لاحق رہتا ہے تو یہ ٹھیک نہیں ہے، اس سے گریز کیا جانا چاہئے۔پولیس سربراہ نے مزید بتایا کہ کھبی کبھی چیزیں حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہیں تو اس صورت میں ایسے افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لانا ناگزیر بن جاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ اگر آگے بھی ہمیں ضرورت پڑے تو ایسے افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

نارکو ملی ٹینسی کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں پولیس سربراہ نے کہاکہ پاکستان کی جانب سے اب منشیات اور ہتھیار کی اسمگلنگ کا نیا سلسلہ شروع کیا جا چکا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہتھیاروں کو دہشت گردوں تک پہنچایا جاتا ہے جبکہ منشیات کی فروختگی سے جو پیسے کمائے جاتے ہیں ا±ن کو دہشت گرد تنظیموں تک پہنچایا جاتا ہے تاکہ وہ تخریبی سرگرمیوں کو انجام دے سکیں۔
ڈی جی پی نے بتایا کہ ہم نے اس حوالے سے کئی منصوبوں کو ناکام بنایا۔ا±ن کے مطابق پونچھ میں منشیات اور نقدی برآمد ہونے کے بعد تحقیقات شروع کی گئی اس کے تار پنجاب سے بھی جڑ رہے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر پولیس نے پنجاب میں بھی چھاپے ڈالے اور اس کاروبار میں جتنے بھی لوگ ملوث ہونگے ا±ن سب کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔

دلباغ سنگھ نے مزید بتایا کہ اب ڈرون کے ذریعے آئی ای ڈیز کے ساتھ ساتھ پیسے بھی بھیجے جارہے ہیں تاکہ حملہ آور کو قبل از وقت ہی انعام کی رقم فراہم کی جاسکے۔جی 20میٹنگ کے بارے میں پولیس چیف نے کہاکہ کچھ تقریبات یہاں پر بھی ہونی ہے جس کے پیش نظر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے بتایاکہ جی 20میٹنگ کے حوالے سے جموں وکشمیر میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں دوشیزہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں دو گرفتار

Next Post

سوپور پراسرار دھماکے میں زخمی ہوا شخص دم توڑ گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سوپور پراسرار دھماکے میں زخمی ہوا شخص دم توڑ گیا

سوپور پراسرار دھماکے میں زخمی ہوا شخص دم توڑ گیا

سانبہ میں زنگ آلود اینٹی ٹینک مائن برآمد

راجوری میں تعمیراتی کام کے دوران دھماکہ خیز مواد برآمد

امشی پورہ فرضی انکاؤنٹر میں ملوث آرمی کپتان کو عمر قید کی سزا

امشی پورہ فرضی انکاؤنٹر میں ملوث آرمی کپتان کو عمر قید کی سزا

وحید پرہ کو ڈی ڈی سی ممبر کا حلف دلایا جائے:عدالت عالیہ

وحید پرہ کو ڈی ڈی سی ممبر کا حلف دلایا جائے:عدالت عالیہ

مساجد ، خانقاہوں اور آستانوں میں قرآن تراویح کا اہتمام کیا جائے:  درخشاں

مساجد ، خانقاہوں اور آستانوں میں قرآن تراویح کا اہتمام کیا جائے: درخشاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »