• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

فاروق عبداللہ نے کپل سبل کے انصاف کا سپاہی پلیٹ فارم کا خیر مقدم کیا

by امت ڈیسک
08/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر / / جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبد اللہ نے بدھ کے روز نا انصافیوں کے خلاف لڑنے کے لیے سینئر سیاسی اور قانونی رہنما کپل سبل کے نئے اعلان کر وہ پلیٹ فارم انصاف کے سپاہی کا خیر مقدم کیا اور اس کی حمایت کا اظہار کیا۔ کپل سبل ، آزاد راجیہ سبھا رکن ، نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ وہ ملک میں جاری نا انصافی سے لڑنے کے لیے انصاف کے سپاہی کے نام سے ایک نیا پلیٹ فارم قائم کر رہے ہیں، اور انھوں نے وزرائے اعلیٰ اور اپوزیشن جماعتوں کے دیگر رہنماوں کی حمایت طلب کی تھی۔

ایک بیان میں فاروق نے کہا کہ ناانصافیوں کے خلاف متحد ہونے سے بہترکوئی چیز نہیں ہے۔

فاروق عبد اللہ نے سبل کے اقدام کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے
کہا، ” سبل صاحب ایک تجربہ کار رہنما اور تجربہ کار وکیل ہیں، جنہیں حزب اختلاف کی ایک اہم آواز سمجھا جاتا ہے ، اور اپوزیشن جماعتوں اور رہنماوں کو ساتھ لانے کی ان کی بات کا خیر مقدم کیا جانا چاہیے۔ ناانصافیوں کے خلاف متحد ہونے سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے”۔

انہوں نے مزید کہا کہ نیشنل کانفرنس مضبوطی سے کپل سبل صاحب کے ساتھ ان کی نئی پھل میں کھڑی ہے۔ عمر عبداللہ سمیت پارٹی کا پختہ یقین ہے کہ یہ پھل نا انصافیوں سے لڑنے کے مشترکہ مقصد کے لیے اپوزیشن جماعتوں کو اکھٹا کرنے میں ایک بہترین پلیٹ فارم کے طور کام کرے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گاندربل میں جلد ہی یوتھ انٹرپرینیورشپ فیسٹیول کا انعقاد متوقع

Next Post

شہری کارروائی کے پروگرام کے تحت؛ ڈسٹرکٹ پولیس گاندربل نے وانگتھ کنگن میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
شہری کارروائی کے پروگرام کے تحت؛  ڈسٹرکٹ پولیس گاندربل نے وانگتھ کنگن میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا

شہری کارروائی کے پروگرام کے تحت؛ ڈسٹرکٹ پولیس گاندربل نے وانگتھ کنگن میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا

اپنی پارٹی اسمبلی الیکشن کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہے: الطاف بخاری

اپنی پارٹی اسمبلی الیکشن کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہے: الطاف بخاری

6 ملکی خارجہ کانفرنس؛ مغربی ممالک سے افغان اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

6 ملکی خارجہ کانفرنس؛ مغربی ممالک سے افغان اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

جموں میں ایپ ٹیک کمپنی کے خلاف احتجاج، لاٹھی چارج

جموں میں ایپ ٹیک کمپنی کے خلاف احتجاج، لاٹھی چارج

جموں میں امیدواروں پر لاٹھی چارج، سیاسی لیڈران کی مذمت

جموں میں امیدواروں پر لاٹھی چارج، سیاسی لیڈران کی مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »