امت نیوز ڈیسک //
سیکورٹی فورسز نے ہفتہ کے روز جموں ضلع کے اکھنور علاقے میں 5 زنگ آلود گرینیڈ برآمد کئے ہے۔
پولیس نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس کی ایک ٹیم نے اکھنور کے چرنگل متھواڑ علاقے میں 5 زنگ آلود گرینیڈ برآمد کئے، جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر بغیر کسی نقصان کے انہیں ناکارہ بنا دیا۔







