• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں ہزاروں امیدواروں کا کینڈل لائٹ مارچ، فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی شرکت

جموں میں ہزاروں امیدواروں کا کینڈل لائٹ مارچ، فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی شرکت

by امت ڈیسک
11/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں میں ہفتے کی شام ایس ایس بی کے امیدواروں کی ایک بڑی تعداد نے کینڈل لائٹ مارچ نکالا اور راج بھون کی طرف پیش قدمی شروع کی۔نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے امیدواروں سے اظہار یکجہتی کی خاطر اس کینڈل لائٹ مارچ میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق جموں میں ہفتے کی شام کو ہزاروں کی تعداد میں امیدواروں نے کینڈل لائٹ مارچ نکالا او ر راج بھون کی طرف پیش قدمی شروع کی۔ انہوں نے بتایا کہ کچی چھاونی سے یہ کینڈل لائٹ مارچ نکالا گیا جس میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر دیکھنے کو ملا ۔

اطلاعات کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو ٹالنے کی خاطر جموں میں سکیورٹی کی اضافی نفری کو تعینات کیا گیا جبکہ مظاہرین کو راج بھون کی طرف جانے سے روکنے کی خاطر بھی جگہ جگہ بھاری تعداد میں پولیس نفری تعینات کی گئی۔ امیدواروں کا کہنا ہے کہ یہ احتجاج تب ہی ختم ہوگا جب ایپ ٹیک کا کنٹریکٹ ختم کیا جائے۔انہوں نے بتایا کہ ہمیں یہ سمجھ ہی نہیں آرہا ہے کہ ایپ ٹیک کمپنی کو کس بنیاد پر یہ ٹھیکہ الاٹ کیا گیا ۔امیدواروں سے اظہار یکجہتی کی خاطر نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فارو ق عبداللہ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے بھی کینڈل لائٹ مارچ میں شرکت کی۔

محبوبی مفتی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کے نوجوان بے روزگار ہے۔ انہوں نے کہا تقربیاً 40 فیصد پڑھے لکھے نوجوان بےروزگار ہے اور اس کے بعد جموں و کشمیر میں جو بھی ریکرومنٹ ہوتی ہے اس میں دھندلیاں ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ان ریکرومنٹ میں دھندلیاں کرنے والا کوئی اور نہیں ہے بلکہ یہاں کے افسر ہے۔انہوں نے کہا کہ یپ ٹیک نامی کمپنی کو یہاں کے سرکاری نوکریاں منعقد کرنا کا کرنٹریکٹ ملتا ہے جو پہلے سے نلیک لسٹڈ ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر ایس ایس بی کے امتحان منعقد نہیں ہونے چاہیے جب تک کی ایپ ٹیک نامی کمپنی کا کنٹریکٹ ختم نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے نوجوان ایک پرامن احتجاج نکالتے ہے پھر بھی ان پر لاٹھیاں چلائی جارہی ہے جو ایک شرمناک بات ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

الیکشن منعقد کرانے کیلئے لیڈران ای سی آئی سے دہلی میں ملاقات کریں گے: فاروق عبداللہ

Next Post

وقف اراضی اور قبرستانوں پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی: درخشاں اندرابی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
وقف اراضی اور قبرستانوں پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی: درخشاں اندرابی

وقف اراضی اور قبرستانوں پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی: درخشاں اندرابی

بارشوں میں کمی کے پیش نظر کسانوں کیلئے فصل پلان جاری کیا جائے گا: ڈائریکٹر ایگریکلچر کشمیر

بارشوں میں کمی کے پیش نظر کسانوں کیلئے فصل پلان جاری کیا جائے گا: ڈائریکٹر ایگریکلچر کشمیر

آل جے اینڈ کے پٹوار ایسوسیشن کا 1 ماہ تک کام چھوڑ ہڑتال مؤخر

آل جے اینڈ کے پٹوار ایسوسیشن کا 1 ماہ تک کام چھوڑ ہڑتال مؤخر

بڈگام میں فریقین کے آپسی تنازعہ میں 1 شخص لقمہ اجل، علاقے میں کہرام

بڈگام میں خاتون کو قتل کر کے جسم کے ٹکرے کرنے والا شخص گرفتار

راجوری اور ہندواڑہ میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

راجوری اور ہندواڑہ میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »