• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام کا وائرل ویڈیو معاملہ، کیس درج

مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام کا وائرل ویڈیو معاملہ، کیس درج

by امت ڈیسک
19/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام کی ایک ویڈیو کلپ بدھ کے روز وائرل ہوئی۔ اس ویڈیو کلپ میں مبینہ طور پر انہیں شوال کا چاند نظر آنے کے حوالے سے اعلان کرتے ہوئے دکھایا جارہا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مفتی اعظم پر کئی سوالات کھڑے کیے جارہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کلپ کو مبینہ طور پر کچھ شرپسندوں نے لیک کیا ہے۔

مذکورہ ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سے مفتی اعظم مفتی ناصر السلام کا تردیدی بیان سامنے آیا ہے۔ مفتی اعظم نے کہا کہ دوردرشن سرینگر کے اہلکاروں نے شوال کے چاند کی اطلاع سے متعلق بیان کو پیشگی ریکارڈ کرنے کے لیے مجھ سے رابطہ کیا کیونکہ دوردرشن کے لوگ اپنے مصروف شیڈول کی وجہ سے اصل اعلان کے وقت مجھ سے رابطہ نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ اس روز رش سے بچنے کے لیے یہ مشق ہر سال کیا جاتا۔

انہوں نے کہا کہ شوال کے چاند کی بیشگی کی ریکارڈنگ یہاں دس سے زیادہ لوگوں کی موجودگی میں ہو رہی تھی تو اس دوران کسی شرپسند نے میرے بیان کا ایک حصہ ریکارڈ کر کے اسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹ کر دیا ہے،تاکہ لوگوں میں کنفیوژن پیدا کی جائے ۔ ناصر اسلام نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ وائرل ویڈیو پر غور نہ کریں جب تک کہ کسی معتبر میڈیا ادارے کی طرف سے شوال کا چاند نظر آنے یا نہ آنے سے متعلق کوئی اعلان نہ کیا جاتا ہے۔

اپنے بیان میں مفتی اعظم نےمزید کہا کہ اس معاملے کے تعلق سے سائبر پولیس کو مطلع کیا گیا یے اور مقامی پولیس اسٹیشن میں بھی مزکورہ شخص کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔ وہیں امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ‘شرپسند’ کے خلاف کارروائی کے لیے معاملہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی بھیج دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ سی سی ٹی وی کے مدد سے جانچ کی جارہی ہے کہ یہ شرارتی شخص کون ہے۔ناصر السلام نے پولیس سربراہ سے گزازش کی ہے کہ وہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لےکر امن وامان اور آپسی تفریق پیدا کرنے والے شخص کو کڑی سے کڑی سزا دے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*ٹیولپ گارڈن نے اس سیزن میں سیاحوں کی آمد کا ریکارڈ بنایا*

Next Post

وادی میں دو لاکھ افراد جگر کی بیماریوں میں مبتلا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
وادی میں دو لاکھ افراد جگر کی بیماریوں میں مبتلا

وادی میں دو لاکھ افراد جگر کی بیماریوں میں مبتلا

رامبن میں ٹرک کےپتھروں کی زد میں آنے دو افراد کی موت

رامبن میں ٹرک کےپتھروں کی زد میں آنے دو افراد کی موت

*ای سی آئی نے جموں و کشمیر کے ووٹر نظرثانی کے شیڈول پر نظر ثانی کی*

*ای سی آئی نے جموں و کشمیر کے ووٹر نظرثانی کے شیڈول پر نظر ثانی کی*

*سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک بحال*

*سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک بحال*

عصمت دری کے الزام میں گرفتار سرپنچ کا بھاجپا سے کوئی تعلق نہیں : الطاف ٹھاکر

عصمت دری کے الزام میں گرفتار سرپنچ کا بھاجپا سے کوئی تعلق نہیں : الطاف ٹھاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »