• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صدر جمہوریہ، وزیر اعظم اور دیگر لیڈران کی جانب سے عید مبارک پیش

صدر جمہوریہ، وزیر اعظم اور دیگر لیڈران کی جانب سے عید مبارک پیش

by امت ڈیسک
22/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: ملک بھر میں آج عید جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے عید الفطر کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔ جمعہ کو راشٹرپتی بھون کی طرف سے جاری ہوئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عید رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام کی علامت ہے۔ عید محبت اور ہمدردی کے جذبات بانٹنے کا تہوار ہے۔ یہ تہوار ہمیں اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کا پیغام دیتا ہے۔ مرمو نے کہا، "یہ تہوار ہم آہنگی کے جذبے سے منایا جاتا ہے اور یہ تہوار ہمیں ایک پرامن اور خوشحال معاشرہ بنانے کی ترغیب دیتا ہے۔ ہم اس موقع پر معاشرے میں بھائی چارے اور ہم آہنگی کے جذبے کو فروغ دینے کا عزم کرتے ہیں۔’

وہیں وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی ٹوئٹ کر کے عید الفطر کی مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ آپ سبھی کو عیدالفطر کی مبارکباد۔ انہوں نے کہا کہ ‘ہمیں اپنے معاشرے میں ہم آہنگی اور ہمدردی کے جذبے کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہونا چاہئے۔ میں اس موقع پر سب کی صحت اور تندرستی کے لیے بھی دعا گو ہوں۔ عید مبارک۔

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھی عید کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘آپ سبھی کو سب کو عید مبارک! دعا ہے کہ یہ مبارک تہوار سب کے لیے امن، خوشی اور خوشحالی لائے۔ وہیں کانگریس رہنما ششی تھرور نے ٹوئٹ کرتے ہوئے عید کی مبارکباد دی ہے انہوں نے لکھا بھارت میں ان تمام لوگوں کو عید مبارک جو عید منا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ مسلمانوں کا یہ تہوار بھائی چارے کی علامت ہے۔ اس دن لوگ امن، خوشی اور خوشحالی کے لیے دعا کرتے ہیں۔ عید کا یہ تہوار پوری دنیا میں بڑے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ ہجری کیلنڈر کی وجہ سے عید کی تاریخ ہر سال مختلف ہوتی ہے۔ یہ کیلنڈر چاند پر مبنی ہے۔ اس میں دن چاند کی بڑھتی اور گھٹتی رفتار کے حساب سے شمار کیے جاتے ہیں۔ عید الفطر کی خوشیاں رمضان المبارک کے روزے کے اختتام کے بعد اگلے روز فجر سے شام تک منائی جاتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*بھارت بھر کے مسلمان نماز کے ساتھ عید الفطر منا رہے ہیں*

Next Post

جموں و کشمیر میں پُرامن ماحول میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں پُرامن ماحول میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی

جموں و کشمیر میں پُرامن ماحول میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی

خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ گرفتار

خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ گرفتار

سی بی آئی کے سمن اور ستیہ پال ملک کے الزامات کے درمیان کوئی ربط نہیں : امیت شاہ

سی بی آئی کے سمن اور ستیہ پال ملک کے الزامات کے درمیان کوئی ربط نہیں : امیت شاہ

سٹنٹ بائیک چلانے والوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن؛ خلاف ورزی پر 94 کو جرمانہ کیا گیا۔

سٹنٹ بائیک چلانے والوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن؛ خلاف ورزی پر 94 کو جرمانہ کیا گیا۔

*اننت ناگ میں آوارہ کتوں کے حملے میں چار زخمی*

*کتے کے حملے میں 8 افراد زخمی*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »