• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگر بی جے پی دوبارہ اقتدار میں آئی تو کسان نہیں بچیں گے:ستیہ پال ملک

اگر بی جے پی دوبارہ اقتدار میں آئی تو کسان نہیں بچیں گے:ستیہ پال ملک

by امت ڈیسک
26/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجستھان : ریاست راجستھان کے ضلع سیکر میں منعقد ایک عوامی جلسے میں جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے بڑا بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک بہت غلط ہاتھوں میں ہے۔ اگر کسان متحد نہیں ہوئے اور یہ حکومت دوبارہ اقتدار میں آئی تو کسان زندہ نہیں بچیں گے۔ دراصل ستیہ پال ملک منگل کو کڈان کے اجیت پورہ میں 1935 کے فائرنگ میں مارے گئے کسانوں کی 88ویں برسی کے پروگرام میں شرکت کے لیے سیکر آئے تھے۔ اس دوران انہوں نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک اور کاشتکار طبقہ انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ اگر دہلی میں بیٹھے لوگوں کا بس چلے تو وہ سب سے پہلے کاشتکاری کو ختم کریں گے، تاکہ آپ کھیتی باڑی چھوڑ کر شہروں میں مزدوری کرنے لگیں۔ اس کے بعد فوج کو ختم کر دیں گے۔ ایک طرح سے کسان برادریوں کو تباہ کرنے کا منصوبہ پاس کیا گیا ہے۔ ہمیں اس کے خلاف لڑنا پڑے گا اور لڑنے والے ہی بچیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اگر آپ اس بار اتحاد کا مظاہرہ کریں اور ذات پات کو چھوڑ کر اکٹھے ہو جائیں تو دہلی میں انہیں کوئی نہیں بچا سکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے دہلی میں تمام پارٹیوں سے بات کی ہے۔ سب نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وہ ایک امیدوار کے بدلے ایک امیدوار کھڑا کریں گے۔ اگر ایسا ہوا تو یہ لوگ دہلی میں نہیں بچ پائیں گے۔ اگر وہ بچ گئے تو ایک بات سمجھ لیں کہ آپ نہیں بچیں گے۔ یہ آخری موقع ہے ہمارے پاس اپنے پیشے، زمینوں اور بچوں کو بچانے کا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت کےلیے پاکستان کے ساتھ مذکی بحالی مشکل: وزیر خارجہ

Next Post

لاک ڈاؤن کے بعد جاپان میں بچوں کے رونے کا مقابلہ پھر شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
لاک ڈاؤن کے بعد جاپان میں بچوں کے رونے کا مقابلہ پھر شروع

لاک ڈاؤن کے بعد جاپان میں بچوں کے رونے کا مقابلہ پھر شروع

عرب میڈیا پر وائرل ہونے والے بزرگ کون ہیں؟

عرب میڈیا پر وائرل ہونے والے بزرگ کون ہیں؟

کووڈ متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز

کووڈ متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز

سونا گیس ایجنسی کے مالک کو "ورلڈ پیس ہارمنی” ایوارڈ سے نوازا گیا۔

سونا گیس ایجنسی کے مالک کو "ورلڈ پیس ہارمنی" ایوارڈ سے نوازا گیا۔

شوپیاں مارکیٹ میں چوری کے بڑھتے ہوئے واقعات نے تاجر برادری میں تشویش پیدا کردی*

شوپیاں مارکیٹ میں چوری کے بڑھتے ہوئے واقعات نے تاجر برادری میں تشویش پیدا کردی*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »