• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر ائرپورٹ پر کنگ خان کو مداحوں نے گھیر لیا

سرینگر ائرپورٹ پر کنگ خان کو مداحوں نے گھیر لیا

by امت ڈیسک
29/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:سرینگر ائیرپورٹ سے سپر اسٹار بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کا ایک ویڈیو ٹوئٹر پر وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں شاہ رخ خان سرینگر ہوائی اڈے پر مداحوں کے بیچ پہنچ گئے۔ جونہی شاہ رخ خان ہوائی اڈے میں داخل ہوئے تو مداح کنگ خان کو دیکھ کر ان کے ساتھ تصاویر لیں۔ شاہ رخ خان نے سفید ٹی شرٹ، جینز اور سیاہ چمڑے کی جیکٹ پہن رکھی تھی۔ بتادیں کہ بالی ووڈ ادکار شاہ رخ خان کچھ روز قبل فلم ڈنکی کی شوٹنگ کے لیے کشمیر آئے تھے۔ اس دوران اداکار کے شوٹنگ کی کئی تصاویر اور کلپس آن لائن وائرل ہوئی۔

شاہ رخ خان کشمیر میں شوٹنگ کرنے کے بعد جمعہ کے روز سرینگر ہوائی اڈے سے ممبئی کے لیے روانہ ہوئے۔ جونہی شاہ رخ خان سرینگر ہوائی اڈے میں داخل ہوئے تو مداحوں نے انہیں گھیر لیا اور ہر کوئی ان کے ساتھ تصویر لینا چاہتا تھا۔ اس دوران ٹویٹر پر سرینگر ہوائی اڈے کا ایک ویڈیو وائرل ہوا جس میں اداکار اپنے عملے کے ساتھ ہوائی اڈے میں داخل ہوتے ہی مداحوں نے انہیں گھیر لیا ہے۔بتادیں کہ بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کشمیر دورے کے دوران فلم ڈنکی کی شوٹنگ کی ہے۔ اداکار نے گذشتہ کچھ دن سونہ مرگ کے تھجواس گلیشئر پر ڈنکی فلم کے گانے کی شوٹنگ کی تھی۔ وہیں انہوں نے پلوامہ کے پنزگام ریلوے اسٹیشن کے نزدیک فلم کی شوٹنگ کی۔ اس دروان سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

واضح رہے کہ اداکار شاہ رخ خان نے فلم "جب تک ہے جان” کی شوٹنگ کے 12 سال بعد کشمیر کا دوبارہ دورہ کیا۔ فلم ڈنکی میں مرکزی اداکارہ تاپسی پنو ہیں اور اس فلم کے ہدایتکار راج کمار ہیرانی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دہلی جنتر منتر پر کھلاڑیوں سے ملنے پہنچیں پرینکا گاندھی

Next Post

اے ڈی جی پی کشمیر نے اننت ناگ میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
اے ڈی جی پی کشمیر نے اننت ناگ میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

اے ڈی جی پی کشمیر نے اننت ناگ میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

ڈاکٹر درخشاں، دیگر قائدین آج بی جے پی کے لسجن کنونشن میں شریک ہوئے۔

ڈاکٹر درخشاں، دیگر قائدین آج بی جے پی کے لسجن کنونشن میں شریک ہوئے۔

اکشے لابرو نے ڈپٹی کمشنر بڈگام کا چارج سنبھال لیا

اکشے لابرو نے ڈپٹی کمشنر بڈگام کا چارج سنبھال لیا

ریٹائرمنٹ پر ہیڈ ماسٹر محمد اشرف کو گرم جوشی سے رخصت کیا گیا

ریٹائرمنٹ پر ہیڈ ماسٹر محمد اشرف کو گرم جوشی سے رخصت کیا گیا

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

ہندواڑہ میں عسکری معاون گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »