• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
برطانوی بادشاہ چارلس سوم کو تاج پہنادیا گیا

برطانوی بادشاہ چارلس سوم کو تاج پہنادیا گیا

by امت ڈیسک
07/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

لندن: برطانیہ میں چارلس سوم کو بادشاہ اور ان کی اہلیہ کمیلا پارکر کو ملکہ کا تاج پہنادیا گیا۔ شاہ چارلس سوئم کی رسم تاج پوشی کی تقریب ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوئی۔ شاہ چارلس تاج پوشی کے وقت 700 سال قدیم شاہی کرسی پر بیٹھے۔

آرچ بشپ آف کینٹربری نے شاہ چارلس سے حلف لیا اور انہیں تاریخی سینٹ ایڈورڈ تاج پہنایا۔ بادشاہ چارلس نے حلف نامے پر دستخط بھی کیے۔

مختلف ممالک کے وزرائے اعظم سمیت دنیا بھر سے 2200 سے زائد سرکاری مہمان تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر شہزادہ ہیری اور ولیم سمیت دیگر شاہی خاندان کے افراد موجود تھے۔

The Archbishop of Canterbury crowns King Charles III.

Cries of God Save The King fill Westminster Abbey.#Coronation pic.twitter.com/MjCZbE7l3T

— Royal Central (@RoyalCentral) May 6, 2023

شاہ چارلس سوئم ملکہ کمیلا کے ساتھ بکھنگم پیلس سے ویسٹ منسٹر روانہ ہوئے تو لندن کی سڑکوں پر ہزاروں لوگ بادشاہ کے استقبال کے لیے موجود تھے۔ شاہی گارڈز کی جانب سے شاہ چارلس سوئم کو سلامی دی گئی۔

لندن کی سڑکوں اور شاہراہوں پر ہزاروں لوگوں نے اسکرینز پر تاج پوشی کی تقریب دیکھی۔ واضح رہے کہ برطانیہ میں تاج پوشی کی آخری تقریب 70 سال پہلے ملکہ الزبتھ کے لیے منعقد ہوئی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بجلی کرنٹ لگنے سے خاتون لقمہ اجل

Next Post

اننت ناگ میں بجلی کرنٹ لگنے سے خاتون لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
بجلی کرنٹ لگنے سے خاتون لقمہ اجل

اننت ناگ میں بجلی کرنٹ لگنے سے خاتون لقمہ اجل

*کولگام پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا*

*کولگام پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا*

وادی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات، جگہ جگہ تلاشیاں

وادی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات، جگہ جگہ تلاشیاں

*کولگام پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا*

کولگام پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا*

*سوپور کے شخص نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی، مقامی لوگوں نے بچالیا*

*سوپور کے شخص نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی، مقامی لوگوں نے بچالیا*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »