• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

*سرینگر میں غیر مقامی باشندے کی موت*

by امت ڈیسک
11/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

*
امت نیوز ڈیسک//

سری نگر، 11 مئی (یو این آئی) ایک غیر مقامی باشندہ جسے بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جمعرات کو ایس ایم ایچ ایس سری نگر میں انتقال کر گیا۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر اسکرول کو بتایا کہ پولیس نے جمعرات کی صبح مالٹانگ ڈل گیٹ سری نگر میں ایک شخص کو سڑک کے کنارے پڑا ہوا پایا۔

بعد میں اس کی شناخت ایک بھوٹان چودھری (45) ولد پرساد چودھری ساکن گاؤں نگر ضلع مغربی چمپارن بہار کے طور پر ہوئی۔

اسے تشویشناک حالت میں ایس ایم ایچ ایس سری نگر منتقل کیا گیا جہاں جمعرات کو اس کی موت ہوگئی۔

دوسری جانب پولیس نے اس حوالے سے تفتیش شروع کردی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ میں منشیات فروش گرفتار

Next Post

*عمران خان کی گرفتاری: پاکستان میں پرتشدد مظاہروں میں 8 افراد ہلاک، 290 زخمی*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
*عمران خان کی گرفتاری: پاکستان میں پرتشدد مظاہروں میں 8 افراد ہلاک، 290 زخمی*

*عمران خان کی گرفتاری: پاکستان میں پرتشدد مظاہروں میں 8 افراد ہلاک، 290 زخمی*

*جموں و کشمیر نے پچھلے سال 15 ملین سے زیادہ درخت لگائے: ایل جی سنہا کے یو میں Y20 میٹنگ میں*

*جموں و کشمیر نے پچھلے سال 15 ملین سے زیادہ درخت لگائے: ایل جی سنہا کے یو میں Y20 میٹنگ میں*

ادھم پور میں منی بس پلٹنے سے 12 زخمی

گاندربل میں لڑکے کی مبینہ طور پر خودکشی سے موت

کنگن میں سی آر پی ایف اہلکار نے خود کو پھانسی دینے کی کوشش کی*

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »