• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوہر کی موت کے غم میں کتاب لکھنے والی بیوی ہی قاتل نکلی

شوہر کی موت کے غم میں کتاب لکھنے والی بیوی ہی قاتل نکلی

by امت ڈیسک
12/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(واشنگٹن)امریکی ریاست یوٹاہ میں تین بچوں کی ماں جنہوں نے اپنے شوہر کی موت کے بعد اظہار غم میں ایک بچوں کی کتاب لکھی تھی، قتل میں ملوث نکلیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 33 سالہ کوری رچنز کو اپنے شوہر ایرک رچنز کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر کو فینٹانائل زہر دے کر مارا۔استغاثہ کا استدلال ہے کہ کوری رچنز نے گزشتہ سال مارچ میں حکام کو رات گئے کال کی تھی جس میں انہوں نے اپنے شوہر کی موت کی اطلاع دی تھی۔ ملزمہ نے پولیس کو بتایا تھا کہ انہوں نے اور اُن کے شوہر نے گھر کی فروخت پر جشن رکھا تھا جس میں انہوں نے اپنے شوہر کو مشروب پیش کیا اور وہ اپنے تینوں بچوں میں سے ایک کو سلانے کیلئے چلی گئیں۔ملزمہ نے پولیس کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ جب وہ واپس اپنے شوہر کے پاس آئیں تو وہ اُن کی سانسیں بند ہوچکی تھیں جس پر انہوں نے ایمرجنسی سروسز کو کال کی۔تاہم جب طبی معائنہ کیا گیا تو ایرک رچنز کے جسم میں فینٹا نائل کی پانچ گنا زیادہ مہلک مقدار پائی گئی۔ یہ ایک نشہ آور دوا ہے جو اکثر تفریحی مقامات جیسے ڈانس کلبوں وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے۔پولیس افسران کے مطابق محترمہ سے تحقیقات اور اُن کے ’نامعلوم شناسا‘ کے فینٹانائل فروخت کرنے کے بیان کے بعد محترمہ پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔دوسری جانب مقتول کے اہلخانہ نے بھی پولیس کو بیان دیا کہ ایرک رچنز کے قتل کے کچھ عرصے بعد ہی انہیں کوری پر شک ہوگیا تھا۔ ایرک رچنز اپنی زندگی میں پہلے ہی بول چکے تھے کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار میری بیوی ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مکان کی حد صرف ڈھائی انچ بڑھانے پر 80 ہزار پونڈ کی تعمیر مسمار کرنے کا حکم

Next Post

’’ باحجاب خواتین کا داخلہ ممنوع ‘‘ مصری ریسٹورنٹ کے اقدام پر تنازع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

30/01/2026
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
Next Post
کشمیر میں جی20 اجلاس کےلئے حفاظتی اقدامات سخت:

’’ باحجاب خواتین کا داخلہ ممنوع ‘‘ مصری ریسٹورنٹ کے اقدام پر تنازع

دنیا کا مہنگا ترین آم، ایک پھل کی قیمت 230 ڈالر

دنیا کا مہنگا ترین آم، ایک پھل کی قیمت 230 ڈالر

ایس آئی یو نے پانچ ملی ٹینٹ معاونین کے خلاف چارج شیٹ داخل کیا

ایس آئی یو نے پانچ ملی ٹینٹ معاونین کے خلاف چارج شیٹ داخل کیا

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

وزیر خارجہ ایس جے شنکر ڈھاکہ میں آئی او سی میں کلیدی خطاب کریں گے//

وزیر خارجہ ایس جے شنکر ڈھاکہ میں آئی او سی میں کلیدی خطاب کریں گے//

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »