• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جی ایم سی جموں میں کشمیری طلبہ  زد و کوب، طلبہ کا احتجاج

جی ایم سی جموں میں کشمیری طلبہ زد و کوب، طلبہ کا احتجاج

by امت ڈیسک
15/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں (جموں و کشمیر):جموں و کشمیر کے سرمائی دار الحکومت جموں کے گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال، بخشی نگر، جموں میں ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کر رہے وادی کے طلبہ نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاجی طلبہ نے مظاہرہ کرتے ہوئے ’’غنڈہ گردی نہیں چلے گی‘‘ اور ’’ہمارے ساتھ انصاف کرو‘‘ کے نعرے بلند کیے۔ احتجاج کر رہے میڈیکل طلبہ نے کشمیری طالب علموں پر حملہ کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

یاد رہے کہ اتوار کی شب گورنمنٹ میڈیکل کالج ہوسٹل میں کشمیر کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے طالب علموں کے ساتھ جموں کے مقامی طلبہ نے مارپیٹ کی جس کے نتیجے میں بعض کشمیری طلبہ زخمی ہوئے۔ زخمی طلبہ کو اسپتال میں داخل کرایا گیا جبکہ مار میٹ کے خلاف کشمیری طلبہ نے پیر کی صبح احتجاج کرتے ہوئے کالج انتظامیہ، غنڈہ گردہ کرنے والے مقامی طلبہ کے خلاف نعرے بازی کی۔احتجاجی کر رہے طلبہ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ واٹس ایپ گروپ میں کسی بات پر شروع ہوئے تنازعہ کے بعد بعض مقامی سینئر طلبہ نے غنڈوں کے ساتھ مل کر ہوسٹل میں داخل کر کشمیری طلبہ کی پٹائی کی۔ احتجاجیوں کے مطابق اندھیرے میں گھس کر مقامی طلبہ نے کشمیری طالب علموں کی پٹائی کی اور ساتھ لائے ہتھیارورں، بشمول ڈنڈوں اور لوہے کے سریوں، سے وار کرکے کشمیری طلبہ کو لہو لہان کر دیا اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’’جموں پولیس نے ابھی تک اس معاملے میں کوئی بھی ٹھوس کارروائی نہیں کی ہے۔‘‘ طلبہ نے قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ادھر، پولیس نے اس ضمن میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’گورنمنٹ میڈیکل کالج، جموں، کے طلبہ اور ادارے کے ہوسٹل میں باہر کے لوگوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔‘‘ ایس ایس پی جموں، چندن کوہلی، نے کہا کہ جموں کے جی ایم سی ہاسٹل میں کچھ طلباء اور باہر کے لوگوں کے درمیان ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے اور تحقیقات جاری ہے۔

قبل ازیں، جموں اور کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے کہا تھا کہ ’’جی ایم سی جموں میں ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کے معاملے پر حالیہ جھگڑے کے نتیجے میں کشمیری طلبہ کا ایک گروپ زخمی ہوا ہے۔‘‘ ایسوسی ایشن نے کہاکہ ’’ایک طالب علم پر لوہے کے سریہ سے حملہ کیا گیا اور اس کے سر پر 12 ٹانکے لگے ہیں۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری میں پاکستانی شہری گرفتار

Next Post

کلگام میں صفائی مہم کا عہد کیا گیا۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
کلگام میں صفائی مہم کا عہد کیا گیا۔

کلگام میں صفائی مہم کا عہد کیا گیا۔

پی ایم مودی کل روزگار میلہ میں تقریباً 71 ہزار تقرری خط تقسیم کریں گے۔

پی ایم مودی کل روزگار میلہ میں تقریباً 71 ہزار تقرری خط تقسیم کریں گے۔

اگر پاکستان دہشت گردی کی حمایت جاری رکھے گا تو اس سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ راج ناتھ سنگھ

اگر پاکستان دہشت گردی کی حمایت جاری رکھے گا تو اس سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ راج ناتھ سنگھ

این آئی اے نے ٹی آر ایف آپریٹیو کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کی۔

این آئی اے نے ٹی آر ایف آپریٹیو کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کی۔

IUST  نے  اسلام اور  جدید سائنس پر لیکچر کا اہتمام کیا۔

IUST نے اسلام اور جدید سائنس پر لیکچر کا اہتمام کیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »