امت نیوز ڈیسک //
سرینگر ،20مئی:معروف سیاسی و سماجی کارکن خالد طفیل کو ڈیموکریٹک پروگریسیو آزاد پارٹی کا صوبائی جنرل سیکرٹری کشمیر بنایا گیا ہے۔
پارٹی زرائع کے مطابق خالدطفیل کی تقرری کا فیصلہ پارٹی سربراہ غلام نبی آزاد کی صدارت میں پارٹی اعلی کمان کی ایک میٹنگ لیا گیا۔
پارٹی کارکنان اس فیصلے کی زبردست سراہنا کرتے ہوئے اسکا خیر مقدم کیا اور توقع ظاہر کی کہ یہ اقدام پارٹی کے لیے نیک شگون ثابت ہوگا۔








