• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام قتل کیس : ملزم کے خلاف چارج شیٹ داخل

بڈگام قتل کیس : ملزم کے خلاف چارج شیٹ داخل

by امت ڈیسک
26/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام (جموں و کشمیر) :وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے جمعرات کو سویہ بُگ قتل کے قریب اڑھائی ماہ بعد ایک خاتون کے وحشیانہ قتل کے کلیدی ملازم کے خلاف چالان پیش کیا۔ بڈگام پولیس نے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، بڈگام کی عدالت میں ملزم کے کلاف آئی پی سی سیکشن 302، 376، اور 201 کے تحت چارج شیٹ پیش کی ہے۔

ایک پولیس آفیشل نے بتایا کہ مقتول خاتون کی 8 مارچ 2023 کو گمشدگی کی اطلاع پولیس چوکی سویہ بگ میں درج کرائی گئی تھی۔ جس کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کی۔ بڈگام پولیس نے تحقیقات کے دوران خاتون کی (کئی ٹکڑوں میں) لاش برآمد کی اور تفتیش کے دوران، بڈگام پولیس نے ضلع کے موہن پورہ علاقے کے رہائشی شبیر احمد کو گرفتار کرکے پولیس اسٹیشن بڈگام میں ایک مقدمہ زیر ایف آئی آر نمبر53/23 U/S 302 IPC* درج کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ تفتیش کے دوران اس بات کا بھی انکشاف ہوا کہ خاتون کا قتل کرنے اور اس کے جسم کے ٹکڑے کرنے سے قبل اسے جنسی تشددد کا بھی نشانہ بنایا گیا تھا، جس کے نتیجے میں آئی پی سی کی دفعہ 376 کے تحت عصمت دری کا الزام بھی چارج شیٹ میں شامل کیا گیا۔

قتل معاملہ میں پولیس نے ملزم کے مکان کو سیز کیاملزم اس وقت عدالتی حراست میں ہے اور آئی پی سی کی دفعات 302، 376، اور 201 کے تحت الزامات پر مشتمل چارج شیٹ 25 مئی 2023 کو بڈگام پولیس نے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ بڈگام کی عدالت میں پیش کی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ضلع بڈگام کے سویہ بگ علاقہ میں قتل کا اس دلخراش واقعہ کے بعد احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔ کئی روز تک بڈگام میں احتجاج جاری رہا جبکہ وادی کے دیگر علاقوں میں بھی سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنمائوں نے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی تھی

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خبر کی رپورٹنگ کرنے کے لیےنکلا صحافی خود خبر بن گیا؛

Next Post

وزیر اعظم مودی کا آسام روزگار میلہ سے خطاب؛ کہا کہ حکومتی نظام کو موجودہ دور کے مطابق خود کو بدلنا چاہیے۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
پی ایم مودی کل روزگار میلہ میں تقریباً 71 ہزار تقرری خط تقسیم کریں گے۔

وزیر اعظم مودی کا آسام روزگار میلہ سے خطاب؛ کہا کہ حکومتی نظام کو موجودہ دور کے مطابق خود کو بدلنا چاہیے۔

اننت ناگ میں نوجوان مردہ پایا گیا۔

اننت ناگ میں نوجوان مردہ پایا گیا۔

*ڈل جھیل سے ہزاروں مچھلیاں مردہ پائی گئیں*

*ڈل جھیل سے ہزاروں مچھلیاں مردہ پائی گئیں*

گجراتی ٹھگ کو سیکورٹی دینے والے پولیس کا تبادلہ

گجراتی ٹھگ کو سیکورٹی دینے والے پولیس کا تبادلہ

نئی پارلیمنٹ کی عمارت: راج ناتھ سنگھ نے سیاسی جماعتوں سے اپیل کی کہ وہ تاریخی لمحے کا بائیکاٹ نہ کریں۔

نئی پارلیمنٹ کی عمارت: راج ناتھ سنگھ نے سیاسی جماعتوں سے اپیل کی کہ وہ تاریخی لمحے کا بائیکاٹ نہ کریں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »