• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھینس نے ڈیڑھ لاکھ مالیت کا ’منگل سوتر‘ نگل لیا

بھینس نے ڈیڑھ لاکھ مالیت کا ’منگل سوتر‘ نگل لیا

by امت ڈیسک
05/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

مہاراشٹرا: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک بھینس نے غلطی سے ایک مہنگا سونے کا ‘ منگل سوتر’ نگل لیا جسے 2 گھنٹے کی طویل سرجری کے بعد نکال لیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاراشٹر کے ضلع واشیم میں ایک بھینس نے غلطی سے مہنگا سونے کا ‘ منگل سوتر’ نگل لیا۔ منگل سوترکی تخمینہ قیمت تقریباً 1.5 لاکھ روپے ہے جس کا وزن 20 گرام سے زیادہ ہے۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک خاتون نے زیورات کو سویا بین اور مونگ پھلی کے چھلکوں سے بھری پلیٹ میں نہانے سے پہلے رکھا۔ نہانے کے بعد اس نے چھلکوں والی پلیٹ بھینس کے سامنے کھانے کے لیے رکھ دی اور گھر کے کام میں مشغول ہوگئی۔ چند گھنٹوں کے بعد ہی اسے احساس ہوا کہ زیورات غائب ہیں۔ اسے یاد آیا کہ اس نے چارے کی پلیٹ میں ‘منگل سوتر’ رکھا تھا۔ تاہم جب اس نے دیکھا تو بھینس چارہ کھا چکی تھی اور ساتھ ساتھ منگل سوتر بھی نگلی گئی تھی۔

خاتون نے فوری طور پر اپنے شوہر کو واقعے کی اطلاع دی جس کے بعد جانوروں کے ایک ڈاکٹر سے رابطہ کیا گیا۔ ڈاکٹر نے میٹل ڈیٹیکٹر کا استعمال کیا اور تصدیق کی کہ ‘ منگل سوتر’ بھینس کے پیٹ میں ہے۔

اگلے دن بھینس کی دو گھنٹے طویل سرجری کی گئی اور اس کے پیٹ سے زیور کو کامیابی سے نکال لیا گیا۔ سرجری کے بعد بھینس کے 60 سے 65 ٹانکے لگے۔

واشیم کے ایک ہیلتھ افسر بالا نے میڈیا نمائندوں کو بتایاکہ میٹل ڈیٹیکٹر سے پتہ چلا کہ بھینس کے پیٹ میں کچھ دھات نما شے ہے۔ آپریشن 2 گھنٹے تک جاری رہا جس میں 60-65 ٹانکے درکار تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہم جنس پرستوں کی شادی کے بعد چرچ میں دعا کرائی جا سکتی ہے:پوپ فرانسس

Next Post

راجوری میں ایک چوکی پر ممکنہ گرینیڈ حادثے میں ایک فوجی اہلکار زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
راجوری میں ایک چوکی پر ممکنہ گرینیڈ حادثے میں ایک فوجی اہلکار زخمی

راجوری میں ایک چوکی پر ممکنہ گرینیڈ حادثے میں ایک فوجی اہلکار زخمی

عاقب رینزو پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

عاقب رینزو پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

ادب کا نوبل انعام ناروے کے مصنف فوسے کے نام

ادب کا نوبل انعام ناروے کے مصنف فوسے کے نام

نوکریاں دینے کے بجائے یہ لوگ نوکریوں سے نکال رہے ہیں، محبوبہ مفتی

نوکریاں دینے کے بجائے یہ لوگ نوکریوں سے نکال رہے ہیں، محبوبہ مفتی

دنیا کی معمر ترین خاتون کا انتقال

دنیا کی معمر ترین خاتون کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »