• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حضرت شیخ العالم شیخ نور الدین نورانی(رح) کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

حضرت شیخ العالم شیخ نور الدین نورانی(رح) کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

by امت ڈیسک
13/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وسطی ضلع بڈگام کے چرار شریف علاقے میں جمعے کو بلند پایہ ولی کامل حضرت شیخ نور الدین نورانی(رح) کا عرس مبارک انتہائی تزک و احتشام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔چرار شریف میں عقیدت مندوں کا تانتا بندھا رہا اور نماز جمعہ کے موقع پر ہزاروں کی تعداد میں زائرین نے باجماعت نماز اداکی۔

یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے چرار شریف کا دورہ کرنے کے بعد بتایا کہ عقیدت مند جوش خروش کے ساتھ آستانہ عالیہ کے احاطے میں داخل ہو رہے تھے اور اپنے اپنے حاجات کی روانی کے لئے دعائیں کر رہے تھے۔انہوں نے بتایا کہ نماز جمعہ میں کافی بڑی تعداد میں نمازیوں جن میں مردو زن شامل تھے، نے شرکت کی۔معلوم ہوا ہے کہ رات بھر آستانہ عالیہ چرار شریف میں زائرین کی ایک بڑی تعداد نے شب خوانی کی جس دوران امن و سلامتی کے لئے خصوصی دعاوں کا بھی اہتمام کیا گیا۔اس عرس مبارک کے موقع پر وادی کے گوشہ و کنار سے ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند اس ولی بزرگ کے آستانہ عالیہ پر حاضر ہو جایا کرتے ہیں اور اپنے اپنے حاجات کی روائی کے لئے دعائیں مانگا کرتے ہیں۔بچوں اور خواتین سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے ان کے آستانہ عالیہ پر حاضری دی اور اپنی مردایں پانے کے لئے دعائیں کیں۔

اس موقعہ پر مذہبی سکالروں اور مبلغین نے حضرت شیخ العالم (رح) کے طرز حیات اور تعلیمات پر روشنی ڈالی۔تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے مبلغین نے لوگوں کو شیخ العالم (رح) کی تعلیمات اور طرز حیات کو اپنانے پر زور دیا۔چرار شریف میں واقع آستان علمدار کشمیر لاکھوں روحانیت کے متلاشیوں کا روحانی مرکز ہے جہاں سال بھر عقیدت مندوں کا تانتا بندھا رہتا ہے۔ اس آستان عالیہ پر جہاں لوگ روحانی فیوض و برکات سے فیضاب ہوجاتے ہیں وہیں دنیا کی مختلف پریشانیوں میں گھرے لوگ اور حاجت مند بھی دست بدعا ہو کر مستفید ہوجاتے ہیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں ایل او سی پر پاکستانی باشندہ گرفتار

Next Post

جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے ایڈوائزری جاری کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے ایڈوائزری جاری کی

جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے ایڈوائزری جاری کی

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

دہشت گردی دنیا کیلئے سب سے بڑا چیلنج ، اس سے سختی سے نپٹنے کی اشد ضرورت :وزیر اعظم مودی

موسم نے بدلی کروٹ ،بالائی علاقوںمیں تازہ برفباری ، میدانی علاقوں میں بارشیں

موسم نے بدلی کروٹ ،بالائی علاقوںمیں تازہ برفباری ، میدانی علاقوں میں بارشیں

احمد آباد سٹیڈیم پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل

احمد آباد سٹیڈیم پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل

بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیح،عسکری سرگرمیوں میں ملوث 47ملازمین برطرف:منوج سنہا

کسی میڈیا ہاؤس نے کہا 80 فیصد لوگ یہاں چناو نہیں چاہتے : ایل جی منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »