• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپواڑہ میں خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا، تین دم توڑ گئے

کپواڑہ میں خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا، تین دم توڑ گئے

by امت ڈیسک
23/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ:سرحدی ضلع کپواڑہ کےکیرن علاقہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو پی ایچ سی کیرن میں اتوار کے روز درد زہ میں مبتلا ہونے کے بعد داخل کیا گیا تھا۔ وہیں خاتون میں طبی پیچیدگیاں پیش آنے کے بعد وہاں ڈاکٹروں نے انہیں بہتر علاج و معالجہ کے لیے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کپواڑہ ریفر کر دیا گیا۔

کپواڑہ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی ٹیم کی دیکھ بحال کے بعد خاتون نے تقریباً 2 بجے چار بچوں کو جنم دیا، اور کچھ ہی دیر کے بعد وزن کم ہونے کے باعث تین نوزائیدہ بچوں کی موت واقع ہوگئی، جبکہ چوتھے بچے کو تشویشناک حالت میں سرینگر ہسپتال ریفر کیا گیا۔ جوں ہی یہ خبر خاتوں کے علاقہ پہنچی تو وہاں کہرام مچ گیا۔ہسپتال کے ایک اہلکار نے بتایا کہ چار نوزائیدہ بچوں میں سے تین لڑکے اور ایک لڑکی تھی۔انہوں نے کہا کہ تینوں لڑکوں نے دم توڑ دیا جبکہ نوزائدہ لڑکی کو تشویش ناک حالت میں سرینگر یسپتال ریفر کیا گیا۔

اس حوالے سے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ایس ڈی ایچ کپواڑہ، ڈاکٹر محمد شفیع نے بتایا کہ اس طرح کے معاملات سے نمٹنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے۔خوش قسمتی سے خاتون کی نارمل ڈیلیوری ہوئی تھی۔اس طرح کے کیسز میں عام طور پر اعلیٰ درجے کی تشخیص اور درستگی کی ضرورت ہوتی ہے اور اچھی بات یہ ہے کہ ہمیں خاتون کو کسی دوسرے ہسپتال میں ریفر نہیں کرنا پڑا۔

وہیں خاتون کے ایک رشتہ دار نے بتایا کہ تین بچے پیدا ہونے کے فوراً بعد انتقال کر گئے۔ انہوں نے کہا کہ چوتھے بچے کو خصوصی علاج کے سرینگر کے بمنہ پہسپتال منتقل کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ان کے علاقہ میں مناسب طبی سہولیات اور بہتر رابطہ سڑک نہیں ہے جس کی وجہ سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

Next Post

منوج سنہا نے رام نوامی کے موقع پر جموں میں ماتا بھدر کالی مندر میں پوجا کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
منوج سنہا نے رام نوامی کے موقع پر جموں میں ماتا بھدر کالی مندر میں پوجا کی

منوج سنہا نے رام نوامی کے موقع پر جموں میں ماتا بھدر کالی مندر میں پوجا کی

ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے پہلی بار پاکستان کو ہرا دیا

ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے پہلی بار پاکستان کو ہرا دیا

بہار میں درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ ،13ہلاک

بہار میں درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ ،13ہلاک

پی ڈی پی کے کئی سینئر لیڈران گھروں میں نظر بند : پارٹی ترجمان

پی ڈی پی کے کئی سینئر لیڈران گھروں میں نظر بند : پارٹی ترجمان

سرکاری زمینوں پر قبضہ چھڑانے کا معاملہ: عام آدمی اور غریب لوگوں سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی: منوج سنہا

منوج سنہا کا دسہرے کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »