• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرکاری زمینوں پر قبضہ چھڑانے کا معاملہ: عام آدمی اور غریب لوگوں سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی: منوج سنہا

منوج سنہا کا دسہرے کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی

by امت ڈیسک
24/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر// جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے دسہرے کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔

انہوں نے دعا کی کہ یہ تہوار سب لوگوں کی خوشی و خوشحالی کا آغاز کرے۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے منگل کو ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘وجے دشمی کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں’۔

انہوں نے اپنے پوسٹ میں دعا کی کہ یہ تہوار سب لوگوں کی خوشی و خوشحالی اور فلاح و بہبودی کا آغاز کرے۔

بتادیں کہ آج ملک بھر میں وجے دشمی کا تہوار مذہبی جوش وجذبے سے منایا جاتا ہے۔ یہ تہوار راون پر بھگوان رام کی فتح کی یاد منانے کے لئے منایا جاتا ہے جو بدی پر نیکی کی فتح کی ایک علامت ہے۔

وجے دشمی کو دسہرا کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ یہ ہندو دھرم کا ایک بڑا تہوار ہے جس کو ہر سال نوراتری کے اختتام پر منایا جاتا ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ڈی پی کے کئی سینئر لیڈران گھروں میں نظر بند : پارٹی ترجمان

Next Post

اقتدار میں آنے پر دربار مو کی روایت کو ترجیحی بنیادوں پر بحال کریں گے: الطاف بخاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
پروفیسر عبدالغنی بٹ کے بعد سید الطاف بخاری کا ایک اور حریت لیڈر آغا سید حسن سے ملاقات:کس نے کیا مانگا اور کس نے کیا دینے کی پیشکش کی؟

اقتدار میں آنے پر دربار مو کی روایت کو ترجیحی بنیادوں پر بحال کریں گے: الطاف بخاری

پولیس محکمے میں زائد از چار ہزار خالی اسامیاں پڑی ہیں:دلباغ سنگھ

امسال ملی ٹینٹ صفوں میں شامل ہوئے صرف دس نوجوانوں میں سے چھ مارے گئے :پولیس سربراہ

ایل جی منوج سنہا کی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات

ایل جی منوج سنہا کی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات

پی ڈی پی پر کیوں نشانہ بنایا جارہا ہے:التجا مفتی

پی ڈی پی پر کیوں نشانہ بنایا جارہا ہے:التجا مفتی

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

اس برائی کو ختم کیا جائے جس سے ملک کی ہم آہنگی خراب ہو: وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »