• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منوج سنہا ،فاروق عبداللہ ،عمر عبداللہ نے دیوالی کی مبارکباد دی

منوج سنہا ،فاروق عبداللہ ،عمر عبداللہ نے دیوالی کی مبارکباد دی

by امت ڈیسک
12/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک ///
سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے روشنیوں کے تہوار دیوالی کے موقع پر لوگوں کی خوشی و خوشحالی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے اتوار کی صبح ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں دیوالی کے موقع پر سب کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘میری خواہش ہے کہ روشنیوں کا یہ تہوار ہر ایک کی زندگی میں خوشی، سکون اور خوشحالی لائے’۔

وہیں دوسری جانب جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے سرپرست و رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبد اللہ اور جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلی عمر عبد اللہ نے دیوالی کے موقع پر لوگوں کو مبارک دیتے ہوئے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ لوگوں کو دیوالی کی بہت بہت مبارک، ہم امید کرتے ہیں کہ دیوالی کا یہ تہوار تمام لوگوں کی زندگیوں میں امن اور خوشی کا باعث بنے’’۔

جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلی و پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے بھی دیوالی کے موقع پر کشمیری عوام کو مبارک دی ہے۔ انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ دیوالی کا یہ تہوار تمام لوگوں کی زندگیوں میں خوشیوں کی حقیقی روشنی لائے۔

بتادیں کہ ملک بھر میں آج روشنیوں کا تہوار ‘دیوالی’ انتہائی جوش و خروش اور تزک و احتشام سے منایا جا رہا ہے۔ دیوالی کو دیپاولی اور عید چراغاں کے ناموں سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ یہ ایک قدیم ہندو تہوار ہے۔ یہ تہوار یا عید چراغاں روحانی اعتبار سے اندھیرے پر روشنی کی، جہالت پر علم کی، بُرائی پر اچھائی کی اور مایوسی پر اُمید کی فتح و کامیابی کی علامت ہے۔ اس موقع پر عقیدت مند گھروں میں چراغاں کرتے ہیں۔(یو این آئی مشمولات)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منوج سنہا نے تین سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا

Next Post

راجوری میں مشکوک نقل و حرکت پر وی ڈی سی ممبر کی فائرنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
راجوری میں مشکوک نقل و حرکت پر وی ڈی سی ممبر کی فائرنگ

راجوری میں مشکوک نقل و حرکت پر وی ڈی سی ممبر کی فائرنگ

وزیر اعظم مودی فوجیوں کے ساتھ دیوالی کا تہوارمنایا

وزیر اعظم مودی فوجیوں کے ساتھ دیوالی کا تہوارمنایا

ترال میں سکھ خاتون کی آخری رسومات ادا کرنے میں مسلمان پیش  پیش

ترال میں سکھ خاتون کی آخری رسومات ادا کرنے میں مسلمان پیش پیش

اتراکھنڈ کی سرنگ میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کی کوشش جاری

اتراکھنڈ کی سرنگ میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کی کوشش جاری

اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

جموں کے بری برہمنہ علاقے میں آتشزدگی، دکان خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »