• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں مشکوک نقل و حرکت پر وی ڈی سی ممبر کی فائرنگ

راجوری میں مشکوک نقل و حرکت پر وی ڈی سی ممبر کی فائرنگ

by امت ڈیسک
12/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک /
راجوری: جموں وکشمیر کے راجوری ضلع کے اپر ڈانگری علاقے میں مشتبہ افراد کی نقل و حرکت کے بعد ولیج ڈیفنس گارڈ نے فائرنگ کی، تاہم کسی کے زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کی علیٰ الصبح راجوری کے اپر ڈانگری علاقے میں تعینات ولیج ڈیفنس گارڈ (وی ڈی سی) نے مشکوک افراد کی نقل وحرکت کے بعد ہوائی فائرنگ کی۔

ذرائع نے بتایا کہ وی ڈی سی ممبر نے اس بارے میں مقامی پولیس اسٹیشن کو آگاہی فراہم کی اور بعد ازاں سکیورٹی فورسز نے ایک وسیع علاقے کو اپنے محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں کوئی مشتبہ شئے برآمد نہیں ہوئی۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے امسال پیر پنجال علاقہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے کو پیش نظر ولیج ڈیفنس کمیٹوں کو دوبارہ سے بحال کیا گیا ہے ۔ انتظامیہ کے مطابق ولیج ڈیفنس کمیٹیاں اپنے اپنے علاقہ میں ٹارگیٹ کلنک کے واقعات اور عسکریت پسندی سے نمٹنے کے لیے کارگر ثابت ہوں گے۔اس حوالے سے جموں و کشمیر پولیس نے راجوری میں ولیج ڈیفنس کمیٹی کے ارکان کو ایٹومیٹک ہتھیار فراہم کیے ہیں۔ بتادیں کہ راجوری کے ڈانگری علاقہ میں یکم جنوری کو مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں سات عام شہری ہلاک ہوئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منوج سنہا ،فاروق عبداللہ ،عمر عبداللہ نے دیوالی کی مبارکباد دی

Next Post

وزیر اعظم مودی فوجیوں کے ساتھ دیوالی کا تہوارمنایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
وزیر اعظم مودی فوجیوں کے ساتھ دیوالی کا تہوارمنایا

وزیر اعظم مودی فوجیوں کے ساتھ دیوالی کا تہوارمنایا

ترال میں سکھ خاتون کی آخری رسومات ادا کرنے میں مسلمان پیش  پیش

ترال میں سکھ خاتون کی آخری رسومات ادا کرنے میں مسلمان پیش پیش

اتراکھنڈ کی سرنگ میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کی کوشش جاری

اتراکھنڈ کی سرنگ میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کی کوشش جاری

اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

جموں کے بری برہمنہ علاقے میں آتشزدگی، دکان خاکستر

رامبن میں چٹانیں کھسکنے سے سرینگر جموں شاہراہ بند

رامبن میں چٹانیں کھسکنے سے سرینگر جموں شاہراہ بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »