• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لوک سبھا انتخابات کے ساتھ ہی اسمبلی انتخابات بھی منعقد ہو سکتے ہیں:الطاف ٹھاکر

لوک سبھا انتخابات کے ساتھ ہی اسمبلی انتخابات بھی منعقد ہو سکتے ہیں:الطاف ٹھاکر

by امت ڈیسک
06/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال کے سیر جاگیر اور پستونہ میں عوامی رابطہ مہم کے تحت بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ارو مقامی باشندوں سے ملاقات کی۔اس موقع پر محمد شفیع وانی، نزیر احمد، اعجاز شاہ اور دیگر لیڈران بھی موجود تھے۔

مقامی باشندوں نے بی جے پی کے رہنما کا والہانہ استقبال کیااور اپنے اپنے مسائل موصوف کے نوٹس میں لائے۔الطاف ٹھاکر نے عوام کے مسائل سنے اور ان کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے لوگوں کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے ۔میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے الطاف ٹھاکر نے بتایا کہ ترال وھاب صاحب کھریو روڈ پر اگلے سال کام شروع ہوگا کیونکہ یہ روڈ پروجیکٹ اہمیت کا حامل ہے.
الطاف ٹھاکر نے بتایا کہ تین ریاستوں کے انتخابی نتائج سے ہمارے حوصلے بڑھ گئے ہیں اور آنے والے اسمبلی انتخابات میں بھاجپا پچاس پار نعرے کو حقیقت سے تبدیل کرے گی۔

الطاف ٹھاکر نے پنڈتوں کو تین نشستیں دینے پر مودی حکومت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پنڈتوں کو ریزرویشن دینے کے معاملے پر ٹھاکر نے کہا بھارتیہ جنتاپارٹی اس فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے کیونکہ مودی حکومت کا یہ فیصلہ پنڈت کمیونٹی کے لیے امرت ہے اور یہ ایک دیرینہ مانگ تھی جو پوری ہوگئی ہے انھوں نے سکھ کمیونٹی کو بھی ریزرویشن دینے کی اپیل کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ گاؤں میں نلی ٹینٹ معاون کی جائیداد منسلک: پولیس

Next Post

ڈی پی ایس جموں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
ڈی پی ایس جموں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

ڈی پی ایس جموں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

کشمیر میں اب ہڑتال اور پتھراﺅ کی جگہ لیپ ٹاپ اور کتابوں نے لی ، نوجوان اسٹارٹ اپ تحریک کو آگے بڑھائیں:امیت شاہ

جموں کشمیر ترمیمی بلوں سے مظلوموں کو انصاف ملے گا : امیت شاہ

آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھاجپا کے خلاف گپکار الائنس کا اتحاد لازمی:عمرعبداللہ

انتخابات میں تاخیر، بھاجپا اور الیکشن کمیشن دونوں قصوروار: عمر عبداللہ

2 سال میں جموں و کشمیر میں 104 سیکورٹی اہلکار ہلاک،223 زخمی: وزارتِ داخلہ کا پارلیمنٹ میں جواب

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعدجموں و کشمیر اور لداخ نے گہری مثبت اور ترقی پسند تبدیلیوں کا مشاہدہ کیا:نتیانند رائے

زخمی پولیس انسپکٹر مسرور احمد دلی علاج کے لیے منتقل

زخمی پولیس انسپکٹر مسرور احمد دلی علاج کے لیے منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »