• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری اور اکھنور میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

راجوری اور اکھنور میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

by امت ڈیسک
16/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
جموں:جموں وکشمیر کے راجوری اور اکھنور علاقہ میں سکیورٹی فورسز نے بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کے روز جموں وکشمیر پولیس ، سی آر پی ایف اور فوج نے راجوری کے تھانہ منڈی علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔انہوں نے بتایا کہ ملیٹینٹ مخالف آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے ایک پستول ، میگزین ، ہینڈ گرینیڈس اور دوسرا قابل اعتراض مواد برآمد کیا ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنایا گیا۔ان کے مطابق پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

دریں اثنا ہفتے کے روز اکھنور کے کاچرالہ گاوں میں کھدائی کے دوران سکیورٹی فروسز نے 13 بارودی شیل،195ایل ایم جی راؤنڈ برآمد کئے گئے۔ بعد میں ان تمام ہتھیاروں کو بم ڈسپوزل ٹیم نے ناکارہ بنا دیا۔

راجوری میں گولہ بارود برآمد
واضح رہے کہ اس سے قبل سکیورٹی فورسز نے نوشہرہ کے پٹراری راجل کوٹ جنگل علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کیا تھا۔سکیورٹی فورسز نے اس دوران سفید کپڑے میں لپٹا ہوا ایک پستول، 9 ایم ایم پستول کی 8 کارٹرج اور کچھ قابل اعتراض مواد برآمد کیا۔(یو این آئی مشمولات کے ساتھ)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اڈیشہ میں ’مطلوب‘ کشمیری ‘جعلساز’ گرفتار

Next Post

گلمرگ میں مدھیہ پردیش کا سیاح مردہ پایا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

گلمرگ میں مدھیہ پردیش کا سیاح مردہ پایا گیا

جموں وکشمیر میں آخری بندوق کو خاموش کرنے میں وقت لگے گا: ڈی جی پی آر آر سوین

جموں وکشمیر میں آخری بندوق کو خاموش کرنے میں وقت لگے گا: ڈی جی پی آر آر سوین

گلمرگ نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

گلمرگ نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

بمنہ میں پولیس اہلکار پر حملے میں ملوث تین افراد گرفتار : پولیس سربراہ

بمنہ میں پولیس اہلکار پر حملے میں ملوث تین افراد گرفتار : پولیس سربراہ

تازہ برفباری کے بعد مغل شاہراہ اور سونہ مرگ گمری روڑ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند

تازہ برفباری کے بعد مغل شاہراہ اور سونہ مرگ گمری روڑ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »