• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سکھ برادری نے مشکل حالات میں بھی مسلم برادری کا ساتھ دیا: میرواعظ

سکھ برادری نے مشکل حالات میں بھی مسلم برادری کا ساتھ دیا: میرواعظ

by امت ڈیسک
22/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر/ میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے ہرگوبند سنگھ جی کے یوم پیدائش پر سکھ برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ میرواعظ نے اپنے پیغام میں اس بات پر زور دیا ہے کہ ’’سکھ برادری نے ہمیشہ انسانیت، مذہبی رواداری، امن اور بھائی چارے کے اصولوں کو برقرار رکھا ہے۔‘‘ یاد رہے کہ آج سکھ مذہب کے چھٹے گورو ہرگوبند سنگھ جی کا یوم پیدائش ہے۔

میرواعظ نے اپنے بیان میں سکھ برادری کی ستائش کرتے ہوئے کہا: ’’سکھ برادری ہمیشہ غیر معمولی اور مشکل حالات میں بھی کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہی، اور ہمیشہ یہاں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور امن و آشتی کے اصولوں پر مبنی تعلقات استوار رکھے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس برادری کو یہاں ہمیشہ سے عزت کی نگاہوں سے دیکھا جاتا رہا ہے۔‘‘ میرواعظ کشمیر کے علاوہ دیگر سیاسی و سماجی لیڈران نے سکھ برادری کو چھٹے گورو کے جنم دن پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فارق کشمیر کی تاریخی جامع مسجد سرینگر کے خطیب ہیں جبکہ وہ علیحدگی پسند تنظیم کُل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین بھی ہیں۔ ایسے میں قدیم زمانے سے ہی میرواعظ خاندان کی تاریخی جامع مسجد سے وابستگی رہی ہے۔ مولوی عمر فاروق کو اپنے والد اور سابق میرواعظ مولوی محمد فاروق کے قتل بعد میرواعظ بنایا گیا تب سے وہ جامع مسجد میں وعظ و تبلیغ کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پرُامن امرناتھ یاترا کی خاطرامسال خصوصی انتطامات عمل میں لائے گئے ہیں: ایل جی

Next Post

یو اے پی اے ٹربیونل نے تحریک حریت، مسلم لیگ جموں و کشمیر کے دھڑے پر پابندی کی توثیق کردی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
یو اے پی اے ٹربیونل نے تحریک حریت، مسلم لیگ جموں و کشمیر کے دھڑے پر پابندی کی توثیق کردی

یو اے پی اے ٹربیونل نے تحریک حریت، مسلم لیگ جموں و کشمیر کے دھڑے پر پابندی کی توثیق کردی

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید کی درخواست ضمانت پھر موخر

راجوری میں جاری انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند مارا گیا

اوڑی میں سیکورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا

راجوری کا ڈانگری گاؤں لہو لہو!!

اوڑی سیکٹر میں فوج اور ملی ٹینٹوں کے مابین جھڑپ

کل ہونے والا نِیٹ پی جی امتحان ملتوی، نئی تاریخ کا جلد کیا جائے گا اعلان

کل ہونے والا نِیٹ پی جی امتحان ملتوی، نئی تاریخ کا جلد کیا جائے گا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »