امت نیوز ڈیسک //
جموں، 4 جولائی: راجوری ضلع میں ایک فوجی کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی، حکام نے جمعرات کو بتایا۔
انہوں نے جی این ایس کو بتایا کہ 42 سالہ سپاہی، حوالدار آر بی شیخ ، راجوری ضلع میں بیٹل اسکول (سی بی ایس) میں تعینات تھا اور 3 جولائی کی دوپہر کو اچانک دل کا دورہ پڑنے سے اس کی موت ہوگئی۔ (جی این ایس)








