• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کٹھوعہ حملہ،ڈوڈہ انکائونٹر: کئی جنگلی علاقوں میں حملہ آوروں کو ڈھونڈ نکالنے کے لئے آپریشن جاری

ریاسی میں پولیس نے 30 گولیاں اور ایک گرینیڈ برآمد کیا

by امت ڈیسک
15/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 15 جولائی : پولیس نے پیر کو ضلع ریاسی میں پرانی اور زنگ آلود AK-47 کی 30 گولیاں، ایک میگزین اور ایک گرینیڈ برآمد کیا ہے۔

پولیس نے جاری بیان میں کہا کہ مہور سب ڈویژن کے علاقے میں ملی ٹینٹوں کے ٹھکانے کی موجودگی سے متعلق مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے، ریاسی پولس نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی تھی۔ آپریشن کی قیادت پولیس کمپوننٹ شکاری کی پولس پارٹی نے کی۔

تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران، پولیس پارٹی نے شکاری کے علاقے دلان ٹاپ سے پرانا زنگ آلود اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا۔

اس میں کہا گیا ہے کہ برآمدات میں اے کے 47 کے 30 راؤنڈ، اے کے 47 کا ایک میگزین اور ایک گرینیڈ شامل ہے۔ تفصیلات دیتے ہوئے ایس ایس پی ریاسی محترمہ موہتا شرما (آئی پی ایس) نے کہا کہ ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں۔ "مزید تحقیقات جاری ہیں۔” (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عمر عبداللہ نے سپریم کورٹ سے ازدواجی زندگی ختم کرنے کی اپیل کی

Next Post

ڈوڈہ میں جھڑپ میں شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
ڈوڈہ میں جھڑپ میں شروع

ڈوڈہ میں جھڑپ میں شروع

عمران خان کی پارٹی پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

عمران خان کی پارٹی پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

کشمیر میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا امکان نہیں: حکام

اکھنور میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

ڈوڈہ جھڑپ میں افسر سمیت 4 فوجی اہلکار ہلاک

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

ڈوڈہ میں فوجی اہلکاروں پر حملے کی ایل جی نے کی مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »