• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

جموں سے امرناتھ یاترا کے لیے 574 یاتریوں کا ایک اور دستہ روانہ ہوا

by امت ڈیسک
08/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: 29 جون کو شروع ہونے والی 52 روزہ طویل امرناتھ یاترا سخت ترین حفاظتی انتظامات کے درمیان جاری ہے۔ جمعرات کی علی الصبح 574 یاتریوں پر مشتمل ایک اور تازہ دستہ امرناتھ یاترا کے لیے جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس سے امرناتھ گپھا کی طرف روانہ ہوا۔ یاتریوں کے 40ویں قافلے نے بالتال کے بیس کیمپ سے جنوبی کشمیر کے ہمالیائی پہاڑیوں میں 3880 میٹر بلندی پر واقع گپھا کے درشن کے لیے آج علی الصبح اپنا سفر شروع کیا۔ وہیں گزشتہ روز 4861 یاتریوں نے مقدس گپھا کے درشن کیے۔

ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ سخت ترین سکیورٹی انتظامات کے درمیان 40ویں روز 574 یاتری 17 گاڑیوں میں جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس سے وادیٔ کشمیر کی جانب روانہ ہوئے، یہ تمام یاتری بالتل کے راستہ کے لیے روانہ ہوئے اور کسی بھی یاتری کو پہلگام کی جانب روانہ ہونے کی اجازت نہیں ہے۔

جمعرات کی علی الصبح جموں سے وادی کی جانب روانہ ہونے والے یاتریوں میں 477 مرد، 76 خواتین، 21 سادھو شامل ہیں، یہ تمام یاتری صرف بالتل کے راستہ سے امرناتھ گپھا کے درشن کے لیے روانہ ہوں گے۔ جب کہ پہلگام راستہ سے فی الحال یاترا کو روک دیا گیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 29 جون کو امرناتھ یاترا کے آغاز کے بعد سے اب تک 504966 یاتریوں نے گپھا کا درشن کیا۔ واضح رہے کہ 52 روز پر مشتمل امرناتھ یاترا 29 جون سے شروع ہوئی جو 19 اگست تک جاری رہے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں موبائل ٹاور سے گر کر شخص ازجان

Next Post

سرینگر میں الیکشن کمیشن ٹیم کی خطے کی سیاسی پارٹیوں سے ملاقات شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
سرینگر میں الیکشن کمیشن ٹیم کی خطے کی سیاسی پارٹیوں سے ملاقات شروع

سرینگر میں الیکشن کمیشن ٹیم کی خطے کی سیاسی پارٹیوں سے ملاقات شروع

بھاجپا نے اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی منشور کمیٹی کا اعلان کیا

بھاجپا نے اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی منشور کمیٹی کا اعلان کیا

سرینگر میں پولیس کی نقالی کرنے والے پنجاب کے دو رہائشی گرفتار

سرینگر میں پولیس کی نقالی کرنے والے پنجاب کے دو رہائشی گرفتار

وقف ترمیمی بل پارلیمٹ میں پیش ، ایوان میں اپوزیشن کا ہنگامہ

وقف ترمیمی بل پارلیمٹ میں پیش ، ایوان میں اپوزیشن کا ہنگامہ

جموں وکشمیر کا ریاستی درجہ امسال کے اکتوبر میں بحال ہوسکتا ہے:مرکزی وزیر مملکت

جموں وکشمیر کا ریاستی درجہ امسال کے اکتوبر میں بحال ہوسکتا ہے:مرکزی وزیر مملکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »