• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سی ای او  نے ایل جی  کو نو منتخب اسمبلی اراکین  کی فہرست پیش کی

سی ای او نے ایل جی کو نو منتخب اسمبلی اراکین کی فہرست پیش کی

by امت ڈیسک
10/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،: جموں و کشمیر کے چیف الیکٹورل آفیسر، پی کے پولے نے پرنسپل سیکریٹری الیکشن کمیشن آف انڈیا پرمود کمار شرما، اسپیشل سیکریٹری منظور احمد بٹ اور جوائنٹ سی ای او انیل سالگوترا کے ہمراہ جمعرات کو راج بھون سرینگر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔

جاری کردہ ایک بیان میں، عہدیداروں نے جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے لیے نو منتخب اراکین کے ناموں کی فہرست پیش کی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ایل جی نے سی ای او جے اینڈ کے پی کے پول کو انتخابی عمل کی کامیاب تکمیل پر مبارکباد دی۔

انہوں نے پرامن، شفاف، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے لیے انتخابی عملے، جموں و کشمیر پولیس اور سیکورٹی فورسز کی کوششوں کی بھی تعریف کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات پر امریکہ کا رد عمل،کہا آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پھلتی پھولتی جمہوریت کا سنگ بنیاد‘

Next Post

التجا مفتی کا این سی کارکنان پر غنڈہ گردی کرنے کا الزام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
نتائج سامنے آنے کے بعد ہی حمایت دینے کا فیصلہ لیا جاسکتا ہے :التجا مفتی

التجا مفتی کا این سی کارکنان پر غنڈہ گردی کرنے کا الزام

بینک فراڈ کیس میں مزید 3.40کروڑ روپیہ کی جائیداد ضبط :ای ڈی

بینک فراڈ کیس میں مزید 3.40کروڑ روپیہ کی جائیداد ضبط :ای ڈی

گاندر بل صفا پورہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

گاندر بل صفا پورہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں 16 اور17 اکتوبر کو ہلکی برف باری متوقع

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

ایل جی منوج سنہا کی زیر قیادت پولیس بھرتی کے نئے رہنما خطوط متعارف کرائے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »