• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اپنی ناکامیوں پر پونچھ میں لوگوں کو ہراساں نہ کریں: فاروق عبداللہ

اپنے منشور کو عملی جامہ پہنا کر ہی دم لیں گے: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
18/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ این سی کی یہی کوشش ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کی اقتصادی اور معاشی حالت میں بہتری آئے اور ہمارے نوجوانوں کیلئے روزگار کے وسیع مواقعے دستیاب ہوں ۔
انہوں نے کہا کہ گذشتہ برسوں کے دوران نہ صرف اس تاریخی ریاست کے عوام کو اقتصادی بدحالی کی طرف دھکیلا گیا بلکہ بے روزگاری کے تمام ریکارڈ بھی مات کردیئے گئے ہیں۔ان باتوں کا اظہا رموصوف نے عوامی وفود کیساتھ ملاقات کے دوران تبادلہ خیالات کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہاکہ گذشتہ10سال سے یہاں روزگار کے دروازے بند رکھے گئے ہیں اور اس دوران بے شمار نوجوان عمر کی حدیں پار کر گئے ہیں اور جو ابھی سرکاری ملازمتوں حاصل کرنے کے اہل ہیں اُن کو در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کیا گیا۔
ان کے مطابق گذشتہ برسوں کے دوران زبانی جمع خرچ سے نوجوانوں کو بہلانے اور پھسلانے کے کیلئے بہت سارے اعلانات اور دعوے کئے گئے لیکن سب کچھ جھوٹ اورفریب ثابت ہوا۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوانوں کے مستقبل کیخلاف جس طرح سے گذشتہ10کے دوران کھلواڑ کیا گیا وہ قابلِ مذمت ہے۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے عوام کیساتھ ہوئی ناانصافیوں کیخلاف برسرجہد ہے اور ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
الیکشن میں کامیابی اور حکومت سازی اس جدوجہد کی پہلی سیڑھیاں تھیں، ہمیں آگے چل کر بہت کچھ حاصل کرنا ہے، ہمیں جموںو کشمیر کو ریاست کا درجہ واپس حاصل کرکے روزگار اور زمینوں کے حقوق کو محفوظ بنانا ہے۔
نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ نے کہا کہ ہمیں جیلوں میں قید نوجوانوں کی رہائی کا سامان پیدا کرنا ہے، ہمیں 5اگست2019کو عوام کے چھینے گئے آئینی اور جمہوری حقوق کو واپس حاصل کرنا ہے، ہمیں یہاں کی اقتصادی اور معیشی بدحالی کو دور کرنا ہے، ہمیں پریشانِ حال عوام کو راحت پہنچانے کا کام کرنا ہے لیکن یہ سب اُسی صورت میں ممکن ہوسکتا ہے، جب ہم سب متحد ہوکر کام کریں گے اور حکومت کو عوامی تعاون اور اشتراک حاصل ہوگا۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس اپنے منشور کو عملی جامہ پہنا کر ہی دم لے گی ۔ہم نے لوگوں کو راحت پہنچانے کا وعدہ کیا اور ہم اپنا ہر ایک وعدہ پورا کرینگے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این سی سینئر لیڈرمبارک گل جموں کشمیر اسمبلی کے عارضی اسپیکر مقرر

Next Post

اللہ تعالیٰ پر کامل یقین رکھیں، غیر اسلامی عقائد و نظریات سے دور رہیں: میرواعظ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
Next Post
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

اللہ تعالیٰ پر کامل یقین رکھیں، غیر اسلامی عقائد و نظریات سے دور رہیں: میرواعظ

یحییٰ سنوار آخری لمحے تک قابض فوج کا مقابلہ کرتے ہوئے جاں بحق ہو گئے: حماس

یحییٰ سنوار آخری لمحے تک قابض فوج کا مقابلہ کرتے ہوئے جاں بحق ہو گئے: حماس

شوپیاں میں غیر مقامی شہری کا قتل، عمر عبداللہ اور منوج سنہا کی مذمت

شوپیاں میں غیر مقامی شہری کا قتل، عمر عبداللہ اور منوج سنہا کی مذمت

مبارک گل نے راج بھون میں عبوری اسپیکر کا حلف لیا

مبارک گل نے راج بھون میں عبوری اسپیکر کا حلف لیا

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

بڈگام سڑک حادثہ زخمی فوجی سرینگر کے اسپتال میں دم توڑ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »