• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سکینہ مسعود اِیتو کا سکاسٹ کشمیر میں یوم اطفال کی تقریبات سے خطاب

سکینہ مسعود اِیتو کا سکاسٹ کشمیر میں یوم اطفال کی تقریبات سے خطاب

by امت ڈیسک
14/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر/وزیر برائے صحت و طبی تعلیم ، سماجی بہبود اور تعلیم سکینہ مسعود اِیتو نے آج یہاں شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگری کلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ( ایس کے یو اے ایس ٹی ) کشمیر یوم اطفال کی تقریبات سے خطاب کیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن کشمیر کی طرف سے بھارتی ایئرٹیل فاو¿نڈیشن اور پائی جام فاونڈیشن کے اِشتراک سے اِس منعقدہ تقریب میں مختلف اعلیٰ تعلیمی اِداروں کے طلبا¿کی زبردست شرکت دیکھنے میں آئی۔اِس موقعہ پر وائس چانسلرسکاسٹ کشمیر پروفیسر نذیر احمدگنائی، سی ای او بھارتی ایئرٹیل فاونڈیشن، سی ای او پائی جام فاو¿نڈیشن، ناظم سکولی تعلیم کشمیر، پرنسپلز، چیف ایجوکیشن اَفسران ، لیکچررز اور اَساتذہ بھی موجود تھے۔وزیر موصوفہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بچوں کے مستقبل کی تشکیل میں تعلیم کے اہم کردار پر زور دیا۔ اُنہوںنے کہا کہ بچے ہمارے باغ کے پھول ہیں اور ہمارے جموں و کشمیر کا مستقبل اِن پر منحصر ہے۔اُنہوں نے حاضرین بالخصوص اَساتذہ پر زور دیا کہ وہ بچوں میں تخلیقی صلاحیتوں اور تنقیدی سوچ کو فروغ دیں اور انہیں کل کے چیلنجوں کے لئے تیار کریں۔ اُنہوں نے کہا، ”بچے صرف کل کے رہنما نہیں ہیںبلکہ معلومات اور اِختراع کار بھی ہیں جو مستقبل کے معاشرے کو تشکیل کریں گے ۔ یہ ضروری ہے کہ ہم اُنہیں بڑے خواب دیکھنے اور ان کے شوق کو پورا کرنے کے لئے ٹولز، مواقع اور حوصلہ افزائی فراہم کریں۔“ سکینہ مسعود اِیتو نے اَپنے خطاب میں معاشرے کی مجموعی ترقی میں اَساتذہ کے رول کو بھی سراہا۔ اُنہوں نے اُن پر زور دیا کہ وہ باقاعدگی سے تعلیم کے علاوہ طلبا¿ میں اِنسانی اَقدار کو بیدار کریں تاکہ وہ معاشرے کے لئے اُمید کی کرن بن کر اُبھر سکیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ حکومت تعلیمی شعبے کی ترقی میں اہم رول اَدا کرے گی کیوں کہ یہ کسی بھی ترقی یافتہ معاشرے کا بنیادی شعبہ ہے۔ اُنہوںنے کہا،”ہماری حکومت تعلیمی شعبے میں نئے اَقدامات متعارف کرنے کی خواہاں ہے تاکہ اسے ترقی یافتہ ممالک کے تعلیمی نظام کے مطابق بنایا جا سکے۔“وائس چانسلرسکاسٹ کشمیر پروفیسر نذیر احمد نے اَپنے خطاب میں کہا کہ اَساتذہ قوم کے معمار ہیں اورطلباء ہماری قوم کا مستقبل ہیں۔ اُنہوں نے معاشرے کی مجموعی ترقی کے پس منظر سے قطع نظر تمام بچوں کے لئے معیاری تعلیم تک مساوی رَسائی کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
اِس موقعہ پر وائس چانسلر نے گزشتہ چند برسوں میں یونیورسٹی کی کچھ نمایاں کامیابیوں کا بھی خاکہ پیش کیا۔
اِس موقعہ پر سی اِی او بھارتی ایئرٹیل فاو¿نڈیشن اورسی اِی او پائی جام فاو¿نڈیشن نے بھی اَپنے اَپنے خیالات کا اِظہار کیا۔ اُنہوں نے اِجتماع کو تعلیمی شعبے میں اَپنے متعلقہ اِداروں کے رول کے بارے میںروشنی ڈالی۔ سکینہ مسعود اِیتو نے اِس موقعہ پر بھارتی ایئرٹیل فاو¿نڈیشن کے ٹیچر پروفیشنل ڈیولپمنٹ پروگرام (دِی ٹیچر ایپ) کا بھی اِفتتاح کیا۔ اُنہوں نے پائی جام فاو¿نڈیشن کی طرف سے عطیہ کردہ مختلف سکولوں میں ٹنکرنگ سپیس کے لئے مواد بھی تقسیم کیا۔اِس موقعہ پروزیرموصوفہ نے جے کے بی او ایس اِی کے بارہویں جماعت کے اِمتحانات میں ٹاپ کرنے والے طالب علموں کو بھی مُبارک باد پیش کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یوم اطفال :اینجلز کلچرل اکیڈمی کیطرف سےتقریب کا اہتمام

Next Post

محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر میں ہلکی برف باری اور بارش کی پیش گوئی کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر میں ہلکی برف باری اور بارش کی پیش گوئی کی

محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر میں ہلکی برف باری اور بارش کی پیش گوئی کی

این سی اقتدار میں آئی تو افسپا ہٹانے کو ترجیح دے گی: عمر عبداللہ

سرینگر حادثے میں دو طلبہ ہلاک، عمر عبداللہ کا دل دہلا دینے والی وائرل ویڈیو پر اظہار افسوس

منشیات سے پاک معاشرے کی تعمیر کے لئے منظم کرائم ایکو سسٹم ضروری: منوج سنہا

حکومت نے قبائلیوں کی زندگیوں کو بدلنے کے لئے تاریخی اقدام کئے ہیں: منوج سنہا

اسمبلی کی قرارداد میں دفعہ370کا ذکر نہیں: طارق قرہ

اسمبلی کی قرارداد میں دفعہ370کا ذکر نہیں: طارق قرہ

”گرو نانک جینتی “مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

”گرو نانک جینتی “مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »