• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسمبلی کے اسپیکر نے وحید الرحمن پرہ کو نوٹس جاری کی

اسمبلی کے اسپیکر نے وحید الرحمن پرہ کو نوٹس جاری کی

by امت ڈیسک
27/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر27:جموں وکشمیر اسمبلی کے سپیکر عبدالرحیم راتھر نے پی ڈی پی کے لیجسلیٹر پارٹی لیڈر وحیدالرحمن پرہ سے اسمبلی میں اپنے تقریر کے دوران مبینہ نقص استحقاق پر جواب طلب کیا ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ نیشنل کانفرنس کے ممبر اسمبلی نذیر احمد گریزی کی شکایت پر سپیکر عبدالرحیم راتھر نے وحید الرحمن پرہ سے اپنی پوزیشن واضح کرنے کی ہدایت کی ہے۔
بتادیں کہ 8نومبر کو لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کے دوران نذیر احمد گریزی نے ایوان میں خطاب کیا اور اس دوران وحید الرحمن پرہ نے این سی ممبر اسمبلی پر جماعت اسلامی اور پی ڈی پی سرپرست اعلیٰ مرحوم مفتی محمد سعید کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کا الزام لگایا تھا۔
نذیر گریزی نے وحید الرحمن پرہ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے جماعت اسلامی یا مرحوم مفتی محمد سعید کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال نہیں کئے۔
نیشنل کانفرنس کے ممبر اسمبلی نے سپیکر عبدالرحیم راتھر کے سامنے معاملہ ٹھایا جنہوں نے انڈر سیکریٹری کے ذریعے وحید الرحمن پرہ کو اس معاملے پر نوٹس جاری کی ۔
پی ڈی پی ممبر اسمبلی کو سات دنوں کے اندر اندر اس حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کرنی کی ہدایت دی گئی ہے۔
دریں اثنا پی ڈی پی لیڈر وحید الرحمن پرہ نے اس معاملے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ یہ اقدام ایوان میں اپوزیشن کی آواز کو دبانے کی ایک کوشش ہے۔
انہوں نے کہاکہ یہ نوٹس اپوزیشن کی آواز کو خاموش کرنے کے مترادف ہے اور ہم ایسی حرکتوں سے نہیں ڈریں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں عسکریت پسندوں کے حملوں کے فوری جواب دینے کیلئے این ایس جی یونٹ قائم

Next Post

انتہائی طبی نگہداشت کی اسامیاں جلد پر کی جائیں گی: ڈی سی بارہمولہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
انتہائی طبی نگہداشت کی اسامیاں جلد پر کی جائیں گی: ڈی سی بارہمولہ

انتہائی طبی نگہداشت کی اسامیاں جلد پر کی جائیں گی: ڈی سی بارہمولہ

اجمیر درگاہ میں شیو مندر ہونے کا دعویٰ، عدالت نے عرضی قبول کی، مدعیٰ علیہان کو نوٹس جاری

اجمیر درگاہ میں شیو مندر ہونے کا دعویٰ، عدالت نے عرضی قبول کی، مدعیٰ علیہان کو نوٹس جاری

کشمیر میں شدید سردیوں کا راج برابر جاری، سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

کشمیر میں شدید سردیوں کا راج برابر جاری، سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

کٹھوعہ: پولیس اور سی آر پی ایف کے مشترکہ چھاپے

کٹھوعہ: پولیس اور سی آر پی ایف کے مشترکہ چھاپے

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

کنٹریکچول لیکچرروں کے وقار اور منصفانہ تنخواہ کو یقینی بنایا جائے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »