• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرکزی سرکارکوریاستی درجے کی بحالی کا وعدہ جلد از جلد پورا کرنا چاہئے :وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

مرکزی سرکارکوریاستی درجے کی بحالی کا وعدہ جلد از جلد پورا کرنا چاہئے :وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
05/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ریاستی درجے کے مطالبے کو دوہراتے ہوے کہا کہ لوگوں کے ساتھ کیے گئے وعدوں کو ہر قیمت پر پورا کیا جانا چاہیے۔ٓانہوں نے کہاکہ صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ کی خود مختیاری بحال کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

ان باتوں کااظہاروزیر اعلیٰ نے صورہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ ریاستی درجے کی بحالی کی خاطر نیشنل کانفرنس کی جدوجہد جاری رہے گی۔وزیر اعلیٰ کے مطابق ملک کے وزیر اعظم نریندرمودی نے پارلیمانی اوراسمبلی انتخابات کے دوران جموں وکشمیر کے لوگوں سے وعدہ کیا ہے کہ ریاستی درجہ جلد بحال ہوگا ۔انہوں نے کہاکہ اب موقع آگیا ہے کہ مرکزی حکومت لوگوں سے کئے گئے اس وعدئے کو عملی جامہ پہنائے۔

عمرعبداللہ نے کہاکہ جموں وکشمیر کے لوگوں نے اسمبلی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا لہذالوگوں کی رائے کا احترام کیاجانا چاہئے۔وزیر اعلیٰ کے مطابق ریاستی درجے کی بحالی کو لے کر وزیر اعظم نریندرمودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ سے دوبارہ بات کریں گے اور ہمیں پوری امید ہے کہ بغیرکسی تاخیرکے سٹیٹ ہڈکی بحالی کافیصلہ لیا جائے گا۔ملک کی قدیم مساجداور دوسرے مقدس مقامات میں سروے کرانے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں عمرعبداللہ نے کہاکہ ہماراآئین ہرکسی مذاہب کے ماننے والوں کو آزادانہ زندگی گزارنے کی ضمانت دیتا ہے لہذا سیکورلرازم کے اس بنیادی اصول کو برقراررکھا جانا چاہئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر: سری نگر میں سرد ترین رات ریکارڈ، شوپیاں سرد ترین مقام

Next Post

سوپور اور شوپیان پولیس نے ملی ٹینٹ اور معاونین کی جائیدادوں کو ضبط کرلیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
سوپور اور شوپیان پولیس نے ملی ٹینٹ اور معاونین کی جائیدادوں کو ضبط کرلیا

سوپور اور شوپیان پولیس نے ملی ٹینٹ اور معاونین کی جائیدادوں کو ضبط کرلیا

راشن کارڈوں کا دوبارہ سروے ہوگا، خاطیوں کے خلاف کارروائی ناگزیر: وزیر ستیش شرما

راشن کارڈوں کا دوبارہ سروے ہوگا، خاطیوں کے خلاف کارروائی ناگزیر: وزیر ستیش شرما

سید کمال الدین بخاری رح کا عرس پاک نہایت عقدیت سے منایا گیا

سید کمال الدین بخاری رح کا عرس پاک نہایت عقدیت سے منایا گیا

اے ڈی جی پی جموں زون نے کٹھوعہ پولیس کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

اے ڈی جی پی جموں زون نے کٹھوعہ پولیس کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »