• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپواڑہ میں اسلحہ اور منشیات برآمد

کپواڑہ میں اسلحہ اور منشیات برآمد

by امت ڈیسک
18/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: فوج نے کہا کہ انہوں نے سرحدی کپواڑہ میں منشیات کی کھیپ کے ساتھ اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا ہے۔ آرمی 15 کارپس نے بتایا کہ منگل کو دور افتادہ تنگدھر امروہی کے گاؤں میں تقریباً چار کلو گرام منشیات، چار پستول، میگزین سمیت دیگر جنگی ساز و سامان برآمد کیے گئے۔ قابل ذکر ہے کہ آرمی 15 کارپس کو چنار کارپس کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ فوج کی یہی کارپس وادی اور لائن آف کنٹرول کی حفاظت کے لیے ذمہ دار ہے۔

فوج کی جانب سے جاری ہوئے ایک بیان میں جانکاری دی گئی کہ جموں و کشمیر پولیس اور سکیورٹی فورسز کی طرف سے چلائی گئی مشترکہ تلاشی مہم کے دوران گولہ بارود کے ساتھ منشیات برآمد کی گئی۔ یہ سرچ آپریشن ایک مخصوص انٹیلی جنس ان پٹ کی بنیاد پر چلایا گیا۔ فوج نے اپنے بیان میں چنار کارپس کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ "چنار کورپس کشمیر کو عسکریت پسندی سے پاک رکھنے کے اپنے عزم پر ثابت قدم ہے۔”

واضح رہے کہ اس سے قبل بی ایس ایف نے 14 فروری کو جموں سرحد پر اسمگلنگ کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ڈرون برآمد کیا تھا۔ جموں کے ارنیا سیکٹر میں تعینات بی ایس ایف کے اہلکاروں نے 14 فروری کو رات تقریباً 8:10 بجے ایک پاکستانی ڈرون کو روکا اور اس سے 495 گرام منشیات برآمد کیا۔ اس ڈرون کے ذریعہ ہندوستانی سرحد کے اندر منشیات کی اسمگلنگ کی جا رہی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اشون نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

Next Post

محبوبہ مفتی نے ترقیاتی منصوبوں کے زریعے ماحولیات کو تباہ کرنے کا لگایا الزام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے ترقیاتی منصوبوں کے زریعے ماحولیات کو تباہ کرنے کا لگایا الزام

کانگریس کا جموں اور سری نگر میں احتجاج ، اڈانی کی گرفتاری کا مطالبہ

کانگریس کا جموں اور سری نگر میں احتجاج ، اڈانی کی گرفتاری کا مطالبہ

عمر خالد کو 4 سال بعد مختصر مدت کیلئے ملی ضمانت

عمر خالد کو 4 سال بعد مختصر مدت کیلئے ملی ضمانت

کولگام جھڑپ میں پانچ ملی ٹینٹ مارے گئے : پولیس

کولگام جھڑپ میں پانچ ملی ٹینٹ مارے گئے : پولیس

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز تر، سری نگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز تر، سری نگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »