• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سکینہ ایتو کا سی ڈی ہسپتال کا دورہ، علاج و معالجہ کی سہولیات اور تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ

راجواری پرا سرار اموات :اگر ضرورت پڑی تو سبھی مریضوں کو پی جی آئی چندی گڑھ شفٹ کیا جائے گا:وزیر صحت سکینہ ایتو

by امت ڈیسک
23/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں وکشمیر کی وزیر صحت سکینہ ایتو کا کہنا ہے کہ راجوری کے بدھل گاوں میں پھوٹ پڑی پراسرار بیماری کے بارے میں ابھی تک کچھ معلوم نہیں ہوسکا ہے۔انہوں نے کہاکہ اگر ضرورت پڑی تو مریضوں کو پی جی آئی چندی گڑھ شفٹ کیا جا سکتا ہے۔ان باتوں کا اظہار وزیر صحت نے جی ایم سی جموں کے باہر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

ممبر اسمبلی بدھل کی جانب سے جی ایم سی جموں کے پرنسپل پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کرنے کے بارے میں سکینہ ایتو نے کہاکہ ڈاکٹر اپنی خدمات خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چونکہ یہ طبی معاملہ ہے لہذا مریض کو باہر کی ریاست شفٹ کرنے کا فیصلہ تو ڈاکٹر ہی لے سکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ راجوری کے بدھل گاوں میں پر اسرار اموات کے بعد ڈاکٹروں نے ساڑھے تین ہزار لوگوں کی طبی جانچ پڑتال کی۔سکینہ ایتو نے کہاکہ گزشتہ ایک ماہ سے ڈاکٹر دن رات کام کرر ہے ہیں ۔وزیر صحت کا کہنا تھا کہ اگر پی جی آئی چندی گڑھ منتقل کرنے سے مریضوں کی جان بچ پاتی ہے تو ہم ضرور کریں گے۔

ان کے مطابق جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ ہر آدھے گھنٹے کے بعد بدھل کے بارے میں سینئر آفیسران سے آگاہی حاصل کررہے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ حیرانگی تو اس بات کی ہے کہ ابھی تک اس پراسرار بیماری کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں ہو سکا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشتواڑ: تین سینئر آفیسران دل کا دورہ پڑنے سے ہسپتال میں زیر علاج

Next Post

میرواعظ کی قیادت میں متحدہ مجلس علماء کا وفد جے پی سی سے ملاقات کرے گا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

میرواعظ کی قیادت میں متحدہ مجلس علماء کا وفد جے پی سی سے ملاقات کرے گا

فائر سروس بھرتی گھوٹالہ: اے سی بی نے چھ مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران مجرمانہ دستاویزات ضبط کئے

فائر سروس بھرتی گھوٹالہ: اے سی بی نے چھ مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران مجرمانہ دستاویزات ضبط کئے

ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان دشمنی پھیلانے والے ہندو نہیں ہو سکتے: ادھو ٹھاکرے

ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان دشمنی پھیلانے والے ہندو نہیں ہو سکتے: ادھو ٹھاکرے

وقف پر  بنی جے پی سی اجلاس میں ہنگامہ، دس اپوزیشن لیڈران معطل

وقف پر بنی جے پی سی اجلاس میں ہنگامہ، دس اپوزیشن لیڈران معطل

سرما سے نمٹنے کی تیاریاں مکمل ،کار اور بائیکز کی بجائے اپنے بچوں کو پیار دیں :صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریبات میں بڑھ چڑھ کر شرکت کریں:صوبائی کمشنر کشمیر کی لوگوں سے اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »